صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 478 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 478

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۷۸ ۶۵- كتاب التفسير / إِنَّا أَعْطَينُكَ الكوثر که قرآن کریم کے معنے کریں پس جب آپؐ نے امت اسلامیہ میں آخری زمانہ میں ظاہر ہونے والے مسیح کو اموال لٹانے والا وجود قرار دیا ہے تو سورہ کوثر میں کوثر کے لفظ سے جس بہت سخاوت کرنے والے روحانی فرزند کی خبر دی گئی ہے اس سے بھی مسیح محمدی ہی مراد لیا جائے گا۔“ ( تفسير كبير سورة الكوثر، زير آيت انا اعطينك الكوثر ، جلد ۱۰ صفحه ۳۵۶،۳۵۵)