صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 474 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 474

صحیح البخاری جلد ۱۲ ہوم کے سام ۶۵- كتاب التفسير / إِنَّا أَعْطَيْنكَ الكوثر ۱۰۸ - سُورَةُ إِنَّا أَعْطَيْنَكَ الْكَوْثَرَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ شَانِئَكَ (الکوثر: ٤) اور حضرت ابن عباس نے فرمایا: شانک یعنی عَدُوَّكَ۔ باب ۱ تیرا دشمن۔ ٤٩٦٤ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ۴۹۶۴ آدم (بن ابی ایاس) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ شیبان ( بن عبد الرحمن) نے ہم سے بیان کیا۔ قتادہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے حضرت انس رضی قَالَ لَمَّا عُرِجَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب نبی وَسَلَّمَ إِلَى السَّمَاءِ قَالَ أَتَيْتُ عَلَى نَهَرٍ صلی اللہ علیہ وسلم کو (معراج میں آسمان پر لے حَافَتَاهُ قِبَابُ اللُّؤْلُةِ مُجَوَّفٌ فَقُلْتُ جایا گیا، آپؐ نے فرمایا: تو میں ایک ندی پر پہنچا مَا هَذَا يَا جِبْرِيلُ قَالَ هَذَا الْكَوْثَرُ۔ جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے خیمے لگے ہوئے تھے۔ میں نے کہا: جبرائیل یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ کوثر ہے۔ أطرافه: ٣٥٧٠، 56١٠، 6581، 7517۔ ٤٩٦٥ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ ۴۹۶۵: خالد بن یزید کاہلی نے ہم سے بیان کیا کہ الْكَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي اسرائیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَائِشَةَ ابو اسحاق نے ابو عبیدہ سے ، ابو عبیدہ نے حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَ سَأَلْتُهَا عَنْ قَوْلِهِ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، ابو عبیدہ نے کہا تَعَالَى إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (الكوثر : ۲) میں نے حضرت عائشہ سے اللہ تعالی کے اس قول یعنی (اے نبی !) یقینا ہم نے مجھے کوثر عطا کیا ہے، قَالَتْ هُوَ نَهَرٌ أُعْطِيَهُ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ کے متعلق پوچھا، انہوں نے فرمایا: یہ ایک دریا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاطِنَاهُ عَلَيْهِ دُرِّ مُجَوَّفٌ ہے جو تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا۔ اس آنِيَتُهُ كَعَدَدِ النُّجُومِ۔ رَوَاهُ زَكَرِيَّاءُ کے دونوں کناروں پر خولدار موتی ہیں جس کے وَأَبُو الْأَحْوَصِ وَمُطَرِّفٌ عَنْ أَبِي بر تن ستاروں کی تعداد میں ہیں۔ اس حدیث کو إِسْحَاقَ۔ زکریا، ابوالا حوص اور مطرف نے ابو اسحاق سے روایت کیا۔