صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 464 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 464

صحیح البخاری جلد ۱۲ سوم سلام ۶۵ - کتاب التفسير القارعة ( حقائق الفرقان جلد ۴ صفحه ۴۴۵) پر دار چھوٹے چھوٹے جانور جو چراغ کے گرد جمع ہو جاتے ہیں۔“ عھن کے معنی ہیں اون کے رنگوں کی طرح فرماتا ہے : وَ تَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ (القارعة : 1) اور پہاڑ ڈھنگی ہوئی اون کی طرح ہو جائیں گے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: عهن: اون یا صوف مختلف رنگ نقش کے معنے دُھنکنے کے ہیں۔ منفوش دھنکے ہوئے۔ جبال کا اطلاق بڑے بڑے بادشاہوں پر بھی کیا جاتا ہے۔ آیت میں دونوں قسم کے عذاب اور تباہیوں کا ذکر ہے۔ جو جنگوں میں ہوتے ہیں اور آخرت میں بھی ہوں گے۔ جیسا کہ تُصِيبُهُم بِمَا صَنَعُوا قَارِعَةٌ (الرعد: ۳۲) سے واضح ہے۔“ ( حقائق الفرقان جلد ۴ صفحہ ۴ صفحه (۴۴۵) ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : انہیں ان کی کارگزاریوں کے سبب سے (دلوں کو) کھٹکھٹانے والی ایک آفت پہنچتی پہنچتی رہے گی۔