صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 462
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۲ ۶۵ - کتاب التفسير / الغديت خير بمعنی مال۔ جیسا کہ فرمایا ان تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ (البقرۃ: ۱۸۱) حُبّ کے لغت کے معنے پر ہونے اور بھر جانے کے ہیں۔ معنی آیت یہ ہیں کہ دل کے ہر گوشتہ میں مال کی محبت جاگزیں ہو گئی اور پھر ہو گئی ہے کہ رب کی وفاداری کے لئے کوئی گوشہ خالی نہیں رہا۔“ (حقائق الفرقان جلد ۴ صفحہ ۴۴۴)