صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 457 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 457

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۵۷ ۶۵ - كتاب التفسير / اذا زلزلت الارض بَاب ۲ : وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهُ ( الزلزال : ٩) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جس نے ذرہ بھر بھی بدی کی وہ اس کو دیکھ لے گا ٤٩٦٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ٤٩٦٣: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي انہوں نے کہا: (عبد اللہ ) بن وہب نے مجھے بتایا۔ مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ انہوں نے کہا: مالک نے مجھے خبر دی۔ مالک نے السَّمَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ زيد بن اسلم سے، زید نے ابو صالح سمان سے، سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے الْحُمُرِ فَقَالَ لَمْ يُنْزَلْ عَلَيَّ فِيهَا شَيْءٌ روایت کی۔ انہوں نے کہا :) نبی صلی اللہ علیہ وسلم إِلَّا هَذِهِ الْآيَةُ الْجَامِعَةُ الْفَاذَّةُ فَمَنْ سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَ مَنْ ان کے متعلق مجھ پر کچھ نازل نہیں کیا گیا سوائے اس اکیلی آیت کے جو جامع ہے۔ یعنی پھر جس نے يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ۔ (الزلزال: ۸، ۹) ایک ذرہ کے برابر (بھی) نیکی کی ہو گی وہ اس (کے نتیجہ) کو دیکھ لے گا۔ اور جس نے ایک ذرہ کے برابر بھی بدی کی ہو گی وہ اس (کے نتیجہ ) کو دیکھ لے گا۔ أطرافه: ۲۳۷۱ ، ٢٨٦۰، ٣٦٤٦، ٤٩٦٢، ٧٣٥٦- تشريح : فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرا ير : جس نے ذرہ بھر بھی نیکی کی وہ اس کو دیکھ لے گا۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ آیت نہایت اہم ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت کی نسبت فرماتے ہیں ( آپ سے گدھوں کے بارہ میں پوچھا گیا کہ ان کے رکھنے کا کیا ثواب ہے تو فرما يا مَا انْزَلَ اللهُ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا هَذِهِ الْآيَةَ الْفَاذَّةَ الْجَامِعَةَ مَنْ يَعْمَلُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ، وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًا يَرَهُ، فَادةُ کے معنے ہیں منع کرنے والی اور جامعہ کے معنے ہیں سمیٹنے والی یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس بارہ میں مجھ پر اللہ تعالی کی طرف سے یہ ایک فاذہ اور جامعہ آیت نازل ہو چکی ہے کہ مَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ، وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ یعنی ہر