صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 456 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 456

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۵۶ ۶۵ - كتاب التفسير / اذا زلزلت الارض فِي طِيَلِهَا ذَلِكَ فِي الْمَرْجِ وَالرَّوْضَةِ باندھے رکھا اور چراگاہ یا باغ میں ان کی رسی لمبی كَانَ لَهُ حَسَنَاتٍ وَلَوْ أَنَّهَا قَطَعَتْ کر دی تو انہوں نے رسی کی لمبائی میں جو کچھ اس طِيَلَهَا فَاسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ شَرَفَيْنِ چراگاہ یا باغ سے چرا تو اس قدر اس کے لئے نیکیاں كَانَتْ آثَارُهَا وَأَرْوَاتُهَا حَسَنَاتٍ لَهُ ہوں گی۔ اگر وہ اپنی رسی توڑ کر ایک دومیل کو دتے وَلَوْ أَنَّهَا مَرَّتْ بِنَهَرٍ فَشَرِبَتْ مِنْهُ پھاندتے بھاگ جائیں تو ان کے قدموں کے نشان وَلَمْ يُرِدْ أَنْ يَسْقِيَ بِهِ كَانَ ذَلِكَ ان کی لید یہ بھی اس شخص کے لئے نیکی کا موجب ہو گی حَسَنَاتٍ لَهُ فَهِيَ لِذَلِكَ الرَّجُلِ اور اگر وہ کسی ندی سے گزریں اور پانی پئیں اور وہ پانی أَجْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا تَغَنِيَا وَتَعَفَّفًا وَلَمْ نه پلانا چاہتا ہو تو یہ بھی اس کے لئے نیکیوں کا موجب ہو گا۔ اس لئے یہ گھوڑے ایسے شخص کے لئے ثواب نے ان کو يَنْسَ حَقَّ اللَّهِ فِي رِقَابِهَا وَلَا کا موجب ہیں اور ایک وہ شخص ہے جس نے ا ظُهُورِهَا فَهِيَ لَهُ سِتْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا کا موجب ہیں اور ا روپیہ کمانے یا مانگنے سے بچنے کے لئے باندھا اور اللہ فَخْرًا وَرِئَاءَ وَنِوَاءٌ فَهِيَ عَلَى ذَلِكَ کے اس حق کو نہ بھولا جو کہ ان کی گردنوں میں ہے وزْرٌ فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ اور نہ اس حق کو جو ان کی پیٹھوں میں ہے تو یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحُمُرِ قَالَ مَا أُنْزِلَ گھوڑے اس کے لئے پردہ پوشی کا موجب ہوں گے عَلَيَّ فِيهَا إِلَّا هَذِهِ الْآيَةَ الْفَاذَّةَ اور وہ شخص جس نے ان کو فخر اور دکھلاوے اور ضد الْجَامِعَةَ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ بعدى مقابلہ کرنے کی وجہ سے باندھا تو وہ اس کے خَيْرًا يَرَهُ وَ مَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ لئے عذاب کا موجب ہوں گے۔ اور رسول اللہ شَرًا يَّرَة (الزلزال : ٨، ٩) ئی ایم سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ان کے متعلق سوائے اس اکیلی آیت کے جو سب پر حاوی ہے مجھ پر اور کچھ نازل نہیں ہوا۔ أطرافه : ٢٣٧١ ، ٢٨٦٠ ، ٣٦٤٦، ٤٩٦٣، ٧٣٥٦۔ یعنی پھر جس نے ایک ذرہ کے برابر (بھی) نیکی کی ہوگی وہ اس کے نتیجہ ) کو دیکھ لے گا۔ اور جس نے ایک ذرہ کے برابر بھی بدی کی ہو گی وہ اس (کے نتیجہ ) کو دیکھ لے گا۔