صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 426
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۲۶ ۶۵ - کتاب التفسير / اقرا باسم ربك الذي خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ اِقْرَاْ وَرَبُّكَ مجھے پکڑا اور دوبارہ اس زور سے بھینچا کہ مجھے سخت الْأَكْرَمُ الَّذِى عَلَمَ بِالْقَلَم الآيَاتِ تکلیف پہنچی۔پھر اس نے مجھے چھوڑ دیا اور کہا: پڑھو إِلَى قَوْلِهِ عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ میں نے کہا: میں تو پڑھا ہوا نہیں ہوں۔پھر اس نے مجھے پکڑا اور تیسری بار مجھے اس زور سے بھینچا کہ (العلق: ٢-٦) فَرَجَعَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ اپنی انتہائی طاقت مجھ پر خرچ کر دی۔پھر اس نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْجُفُ بَوَادِرُهُ مجھے چھوڑ دیا اور کہا: اقرأ باسم ربك _ یعنی پڑھ حَتَّى دَخَلَ عَلَى خَدِيجَةَ فَقَالَ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا انسان کو زَمِلُونِي زَمِلُونِي فَزَمَّلُوهُ حَتَّی ایک لوتھڑے سے۔پڑھ اور تیرا رب بڑا احسان ذَهَبَ عَنْهُ الرَّوْعُ قَالَ لِخَدِيجَةَ أَيْ کرنے والا ہے جس نے قلم کے ذریعہ سے سکھایا، خَدِيجَةُ مَا لِي لَقَدْ خَشِيتُ عَلَى نَفْسِي انسان کو وہ کچھ سکھلایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔رسول فَأَخْبَرَهَا الْخَبَرَ قَالَتْ خَدِيجَةُ كَلَّا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ آیتیں سن کر لوٹ آئے۔آپ کے کندھے اور گردن کے درمیان کے پٹھے أَبْشِرْ فَوَاللَّهِ لَا يُخْزِيكَ اللهُ أَبَدًا فَوَاللَّهِ پھڑ پھڑا رہے تھے۔آپ حضرت خدیجہ کے پاس إِنَّكَ لَتَصِلُ الرَّحِمَ وَتَصْدُقُ الْحَدِيثَ آئے اور کہا: مجھے کمبل اڑھاؤ، کمبل اڑھاؤ، انہوں وَتَحْمِلُ الْكَلَّ وَتَكْسِبُ الْمَعْدُومَ نے آپ کو کپڑا اڑھایا۔جب آپ کا خوف جاتا رہا وَتَقْرِي الضَّيْفَ وَتُعِينُ عَلَى نَوَائِبِ تو حضرت خدیجہ سے فرمایا: خدیجہ مجھے کیا ہو گیا الْحَقِّ فَانْطَلَقَتْ بِهِ خَدِيجَةُ حَتَّى أَتَتْ ہے۔مجھے تو اپنی جان کا خدشہ ہے اور آپ نے بِهِ وَرَقَةَ بْنَ نَوْفَلِ وَهُوَ ابْنُ عَمِّ خَدِيجَةَ حضرت خدیجہ کو وہ سارا واقعہ سنایا۔حضرت خدیجہ بولیں: ہرگز نہیں، آپ کو خوشخبری ہو۔اللہ کی قسم، أَخِي أَبِيهَا وَكَانَ امْرَأَ تَنَصَّرَ فِي اللہ آپ کو کبھی بھی رسوا نہیں کرے گا۔کیونکہ الْجَاهِلِيَّةِ وَكَانَ يَكْتُبُ الْكِتَابَ الْعَرَبِيَّ آپ اللہ کی قسم صلہ رحمی کرتے ہیں اور سچی بات وَيَكْتُبُ مِنَ الْإِنْجِيلِ بِالْعَرَبِيَّةِ مَا کہتے ہیں اور عاجز کو سہارا دیتے ہیں اور جس شَاءَ اللهُ أَنْ يَكْتُبَ وَكَانَ شَيْخًا کے پاس نہ ہو اس کے لئے مہیا کرتے ہیں اور كَبِيرًا قَدْ عَمِيَ فَقَالَتْ خَدِيجَةُ يَا مہمان نوازی کرتے ہیں اور حق کی مشکلات میں