صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 425 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 425

صحیح البخاری جلد ۱۲ شِهَابٍ ۴۲۵ ۶۵ - كتاب التفسير / اقرا باسم ربك الذي أَبُو صَالِحٍ سَلْمَوَيْهِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بن ابی رزمہ نے ہمیں بتایا۔ابوصالح سلمویہ نے عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا: عبد اللہ بن مبارک) أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ أَنَّ نے مجھے بتایا، عبد اللہ نے یونس بن یزید سے، انہوں عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: مجھے ابن شہاب نے خبر دی کہ عروہ بن زبیر قَالَتْ كَانَ أَوَّلُ مَا بُدِئَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ نے انہیں بتایا، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ حضرت عائشہ نے فرمایا: پہلے پہل وحی کی جو قتسم فِي النَّوْمِ فَكَانَ لَا يَرَى رُؤْيَا إِلَّا جَاءَتْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شروع ہوئی تو وہ نیند مِثْلَ فَلَقِ الصُّبْحِ ثُمَّ حُبِّبَ إِلَيْهِ الْخَلَاءُ کی حالت میں کچی خوابوں کا دیکھنا تھا۔آپ کوئی فَكَانَ يَلْحَقُ بِغَارِ حِرَاءٍ فَيَتَحَنَّث بھی ایسی خواب نہ دیکھتے تھے جو صبح صادق کے نمودار ہونے کی طرح واقع نہ ہو جاتی ہو۔پھر اس فِيهِ قَالَ وَالتَّحَنُّثُ التَّعَبُدُ اللَّيَالِيَ ذَوَاتِ الْعَدَدِ قَبْلَ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى أَهْلِهِ کے بعد آپ کو تنہائی پسند ہوئی اور آپ غار حرا میں چلے جایا کرتے تھے اور وہاں عبادت کیا کرتے وَيَتَزَوَّدُ لِذَلِكَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى خَدِيجَةَ تھے۔عروہ بن زبیر کہتے تھے کہ تحتحت وہ عبادت فَيَتَزَوَّدُ بِمِثْلِهَا حَتَّى فَجِنَهُ الْحَقُّ تھی جو چند گنتی کی راتیں کیا کرتے تھے بغیر اس کے وَهُوَ فِي غَارِ حِرَاءٍ فَجَاءَهُ الْمَلَكُ کہ آپ اپنے گھر والوں کی طرف لوٹیں اور اس فَقَالَ اقْرَأْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ غرض کے لئے آپ زاد لے لیتے، پھر حضرت خدیجہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَنَا بِقَارِي قَالَ فَأَخَذَنِي کے پاس واپس آتے اور اتناہی اور زاد لیتے۔یہاں فَغَطَّنِي حَتَّى بَلَغَ مِنِّي الْجُهْدُ ثُمَّ تک کہ اچانک حق آپ کے پاس آیا اور اس وقت أَرْسَلَنِي فَقَالَ اقْرَأْ قُلْتُ مَا أَنَا بِقَارِئِ آپ غار حرا میں تھے۔آپ کے پاس فرشتہ آیا، اس فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي الثَّانِيَةَ حَتَّى بَلَغَ مِنِّي نے کہا: پڑھو۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الْجُهْدُ ثُمَّ أَرْسَلَنِي فَقَالَ اقْرَأْ قُلْتُ میں تو پڑھنا نہیں جانتا۔فرماتے تھے : اس نے مجھے مَا أَنَا بِقَارِي فَأَخَذَنِي فَعَطَّنِي الثَّالِثَةَ پکڑا اور اس زور سے بھینچا کہ مجھے سخت تکلیف حَتَّى بَلَغَ مِنِّي الْجُهْدُ ثُمَّ أَرْسَلَنِي پہنچی۔پھر اس نے مجھے چھوڑ دیا اور کہا: پڑھو، میں فَقَالَ: اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِی خَلَقَ نے کہا: میں تو پڑھا ہوا نہیں ہوں۔پھر اس نے