صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 410 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 410

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۱۰ ۶۵ - کتاب التفسیر / واليل اذا یغشی فَأَتَانَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بقیع الغرقد میں ایک جنازہ میں تھے کہ اتنے میں فَقَعَدَ وَقَعَدْنَا حَوْلَهُ وَمَعَهُ مِحْصَرَةٌ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فَنَكَّسَ فَجَعَلَ يَنْكُتُ بِمِخْصَرَتِهِ ثُمَّ آپ بیٹھ گئے اور ہم آپ کے اردگرد بیٹھ گئے۔قَالَ مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ وَمَا مِنْ نَفْسٍ آپ کے پاس چھڑی تھی آپ سر جھکا کر اپنی چھڑی مَنْفُوسَةٍ إِلَّا كُتِبَ مَكَانُهَا مِنَ الْجَنَّةِ سے زمین کریدنے لگے۔پھر آپ نے فرمایا: تم میں وَالنَّارِ وَإِلَّا قَدْ كُتِبَتْ شَقِيَّةٌ أَوْ سَعِيدَةً سے کوئی بھی ایسا نہیں اور کوئی بھی ایسا نفس نہیں قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللهِ أَفَلَا نَتَّكِلُ جسے پیدا کیا گیا مگر ضرور ہی اس کا ٹھکانا جنت میں یا عَلَى كِتَابِنَا وَنَدَعُ الْعَمَلَ فَمَنْ كَانَ مِنَّا آگ میں لکھ دیا گیا اور ضرور ہی اس کے متعلق یہ مِنْ أَهْلِ السَّعَادَةِ فَسَيَصِيرُ إِلَى أَهْلِ بھی لکھ دیا گیا ہے کہ بد بخت ہے یا نیک بخت۔ایک السَّعَادَةِ وَمَنْ كَانَ مِنَّا مِنْ أَهْلَ شخص بولا: یا رسول اللہ ! کیا ہم اپنے اس نوشتہ پر الشَّقَاءِ فَسَيَصِيرُ إِلَى عَمَل أَهْلَ بھروسہ نہ کریں اور عمل چھوڑ دیں جو ہم میں سے الشَّفَاوَةِ قَالَ أَمَّا أَهْلُ السَّعَادَةِ نیک بختوں سے ہو ا وہ ضرور ہی نیک بختوں میں جا فَيُيَسَّرُونَ لِعَمَلِ أَهْلِ السَّعَادَةِ وَأَمَّا لے گا اور جو ہم میں سے بدبختوں سے ہوا وہ بھی أَهْلُ الشَّقَاوَةِ فَيُيَسَّرُونَ لِعَمَلِ أَهْل ضرور بد بختوں کے عمل کی طرف جائے گا۔آپ الشَّقَاءِ ثُمَّ قَرَأَ فَأَمَّا مَنْ أَعْطى وَاتَّقَى نے فرمایا: جو تو نیک بخت ہیں تو انہیں ان کاموں کی توفیق دی جائے گی کہ جو نیک بختوں کے ہیں اور جو بد بخت ہیں تو انہیں ان کاموں کی توفیق دی جائے گی جو بدبختوں کے ہیں۔پھر آپ نے یہ وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰى (اليل: ٦ ، ٧) الْآيَةَ۔آیات پڑھیں۔یعنی پس جس نے (خدا کی راہ میں) دیا اور تقویٰ اختیار کیا، اور نیک بات کی تصدیق کی۔أطرافه: ١٣٦٢، ٤٩٤٥ ٤٩٤٦ ٤٩٤٧ ٤٩٤٩ ٦٢١٧، ٦٦٠٥، ٧٥٥٢- باب ۷: فَسَنُيَسِرُهُ لِلْعُسرى (اليل: ۱۱) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اُسے ہم تکلیف ( کا سامان بہم پہنچائیں گے ٤٩٤٩: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۴۹۴۹ آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا کہ