صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 408
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۰۸ ۶۵ - کتاب التفسير / واليل اذا یغشی بَاب ٤ : فَسَنُيَيّرة لليسرى (اليل: ٨) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اسے تو ہم ضرور آسانی (کے مواقع ) بہم پہنچائیں گے ٤٩٤٦ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا :۴۹۴۶ بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بن جعفر نے ہمیں بتایا، شعبہ نے ہم سے بیان کیا سُلَيْمَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي انہوں نے سلیمان (اعمش) سے ، سلیمان نے سعد عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيّ بن عبیدہ سے، سعد نے ابو عبد الرحمن سلمی سے، اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ اُنہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے، حضرت رَضِيَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ فِي جَنَازَةٍ فَأَخَذَ علی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، عُودًا يَنْكُتُ فِي الْأَرْضِ فَقَالَ مَا (انہوں نے کہا: ) آپ ایک جنازہ میں تھے۔آپ نے ایک لکڑی لی اور زمین کریدنے لگے اور آپ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ كُتِبَ مَقْعَدُهُ نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کا ٹھکانا مِنَ النَّارِ أَوْ مِنَ الْجَنَّةِ قَالُوا يَا آگ میں یا جنت میں نہ بنایا گیا ہو۔صحابہ نے کہا: رَسُولَ اللهِ أَفَلَا نَتَّكِلُ قَالَ اعْمَلُوا يا رسول اللہ ! کیا پھر ہم (اس پر) بھروسہ نہ کر فَكُلَّ مُيَسَّرْ فَأَمَّا مَنْ اَعْطَى وَاتَّقَى بیٹھیں۔آپ نے فرمایا عمل کرو۔ہر ایک کے لئے وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰى (الیل: ٧،٦ الآيَةَ آسانی کی گئی ہے۔(پھر آپ نے یہ آیت پڑھی:) قَالَ شُعْبَةُ وَحَدَّثَنِي بِهِ مَنْصُورٌ فَلَمْ جس نے دیا اور بدیوں سے بچا اور بھلی باتوں پر أُنْكِرْهُ مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ۔عمل کئے۔شعبہ نے کہا: اور منصور (بن معتمر) نے بھی مجھے یہی بیان کیا اور میں نے سلیمان کی حدیث کے خلاف اس کو نہیں پایا۔أطرافه: ١٣٦٢ (٤٩٤٥ ٤٩٤٧، ٤٩٤٨، ٤٩٤٩، ٢١٧، ٦٦٠٥ ٧٥٥٢۔بَاب ٥ : وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنى (اليل: ٩) (اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ) اور ایسا شخص) جس نے بخل سے کام لیا اور بے پروائی کا اظہار کیا ٤٩٤٧ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۴۹۴۷: يجي (بن موسیٰ بھی) نے ہم سے بیان کیا