صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 407 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 407

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۰۷ ۶۵ - كتاب التفسير واليل اذا يغشى عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ نے سعد بن عبیدہ سے، سعد نے ابو عبد الرحمن سلمی عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ سے، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَقِيعِ روایت کی، انہوں نے کہا: ہم بقیع غرقد میں ایک الْغَرْقَدِ فِي جَنَازَةٍ فَقَالَ مَا مِنْكُمْ مِنْ جنازہ پڑھنے) کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ كُتِبَ مَقْعَدُهُ مِنَ الْجَنَّةِ ساتھ تھے۔ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کا ٹھکانا جنت میں یا جس کا ٹھکانا آگ وَمَقْعَدُهُ مِنَ النَّارِ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا نَتَّكِلُ فَقَالَ اعْمَلُوا فَكُلِّ مُيَسَّرٌ میں نہ لکھ دیا گیا ہو۔ صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا ہم پھر اسی پر اعتماد نہ کر لیں۔ آپؐ نے فرمایا: عمل ثُمَّ قَرَأَ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ کرو کیونکہ ہر ایک کے لیے آسانی کی گئی ہے۔ پھر بِالْحُسْنَى إِلَى قَوْلِهِ لِلْعُسْرَى ۔ آپ نے یہ آیت پڑھی۔ یعنی پس جس نے (خدا (اليل: ٦-١١) کی راہ میں) دیا اور تقویٰ اختیار کیا اور نیک بات کی تصدیق کی اُسے تو ہم ضرور آسانی ( کے مواقع ) بہم پہنچائیں گے اور ایسا (شخص) جس نے بخل سے کام لیا اور بے پروائی کا اظہار کیا اور نیک بات کو جھٹلایا۔ اُسے ہم تکلیف (کا سامان) بہم پہنچائیں گے۔ أطرافه: ١٣٦٢، ٤٩٤٦ ، ٤٩٤٧ ، ٤٩٤٨ ، ٤٩٤٩ ، ٦٢١٧، ٦٦٠٥، ٧٥٥٢۔ باب وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى (اليل: ٧) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور نیک بات کی تصدیق کی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الواحد ( بن زیاد ) حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے بیان کیا انہوں عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِيّ نے سعد بن نے سعد بن عبیدہ سے ، ہ سے ،سعد نے ابو عبد الرحمن سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا قُعُودًا عِنْدَ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ کی، انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس الْحَدِيثَ ۔ بیٹھے تھے۔ پھر اُنہوں نے یہی حدیث بیان کی۔ اطرافه: ١٣٦٢، ٤٩٤٥ ، ٤٩٤٦ ، ٤٩٤٧ ، ٤٩٤٨، ٤٩٤٩ ، ٦٢١٧، ٦٦٠٥، ٧٥٥٢۔