صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 21
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۱ ۶۵ - كتاب التفسير / حم السجدة خَلْقَ الْأَرْضِ قَبْلَ السَّمَاءِ وَقَالَ تَعَالَى ذات کا جس نے اس زمین کو دو دن میں پیدا کیا۔ وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَّحِيمًا (النساء : ۱۰۱) اس قول تک کہ ہم فرمانبردار ہو کر آگئے ہیں۔ عَزِيزًا حَكِيمًا (النساء : ٥٧) سَمِيعًا بَصِيرًا چنانچہ اس آیت میں آسمان سے پہلے زمین کی (النساء: ٥٩) فَكَأَنَّهُ كَانَ ثُمَّ مَضَى پیدائش کا ذکر کیا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَّحِيمًا ۔ یعنی وہ غفور رحیم تھا۔ فَقَالَ فَلَا انْسَابَ بَيْنَهُمُ (المؤمنون: ۱۰۲) اسی طرح فرمایا:) عزیز حکیم تھا، سمیع بصیر تھا۔ فِي النَّفْحَةِ الْأُولَى ثُمَّ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ گویا کہ وہ گزشتہ زمانہ میں تھا اور اب نہیں ہے۔ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمواتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا (حضرت ابن عباس نے یہ سن کر ) جواب دیا: مَنْ شَاءَ اللهُ ( الزمر : ٦٩) فَلَا أَنْسَابَ فَلَا أَنْسَابَ بَيْنَهُم یعنی ان کے درمیان تعلقات بينهم (المؤمنون: ۱۰۲) عِنْدَ ذَلِكَ وَلَا نہیں ہوں گے تو یہ پہلے نفح کے وقت ہو گا۔ یعنی يَتَسَاءَلُونَ (المؤمنون: ۱۰۲) ثُمَّ فِي اس کے بعد صور پھونکا جائے گا اور جو اُن آسمانوں النَّفْخَةِ الْآخِرَةِ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى میں ہیں اور جو اور جو اس زمین میں ہیں سب بے ہو بے ہوش بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ (الصافات: ۲۸) وَأَمَّا ہو جائیں گے سوائے اس کے جس کو اللہ چاہے تو اس وقت ان کے درمیان تعلقات نہیں رہیں گے قَوْلُهُ مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ (الأنعام : ٢٤) اور نہ وہ ایک دوسرے سے متعلق پوچھیں گے۔ وَلَا يَكْتُمُونَ الله (النساء : ٤٣) فَإِنَّ پھر دوسرے نفخ کے وقت وہ ایک دوسرے کی اللَّهَ يَغْفِرُ لِأَهْلِ الْإِخْلَاصِ ذُنُوبَهُمْ طرف متوجہ ہوں گے اور ایک دوسرے سے وَقَالَ الْمُشْرِكُونَ تَعَالَوْا نَقُولُ لَمْ پوچھیں گے۔ اور یہ جو فرمایا کہ ہم مشرک نہیں نَكُنْ مُشْرِكِينَ فَخُتِمَ عَلَى أَفْوَاهِهِمْ تھے اور وہ اللہ سے (کوئی بات) نہیں چھپائیں گے۔ تو یہ اس لئے ہو گا کہ ) اللہ اخلاص والوں فَتَنْطِقُ أَيْدِيهِمْ فَعِنْدَ ذَلِكَ عُرِفَ أَنَّ کو ان کے گناہ بخش دے گا اور مشرک کہیں گے : اللهَ لَا يُكْتَمُ حَدِيثًا وَعِنْدَهُ يَوَدُّ الَّذِينَ آؤ ہم بھی کہیں کہ ہم مشرک نہیں تھے تو ان کے كفَرُوا ( الحجر : ٣) الْآيَةَ، خَلَقَ الْأَرْضَ فِي منہ پر مہر لگا دی جائے گی اور ان کے ہاتھ بولیں يَوْمَيْنِ ( حم السجدة : ١٠) ثُمَّ خَلَقَ گے اور اس وقت ان کو معلوم ہو جائے گا کہ اللہ السَّمَاءَ ثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاءِ فَسَولَهُنَّ سے کوئی بات چھپ نہیں سکتی۔ اس وقت وہ لوگ