صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 20 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 20

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۰ ۶۵ - کتاب التفسير / حم السجدة ٤١ سُورَةُ حما حم السجدة وَقَالَ طَاوُسٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اثْتِيَا اور طاؤس نے حضرت ابن عباس سے روایت طَوْعًا أَوْ كَرْهًا ( حم السجدة: ١٢) أَعْطِيَا کرتے ہوئے کہا: اخْتِيَا طَوْعًا أَوْ گڑھا کے معنی قَالَتَا أَتَيْنَا طَابِعِينَ ( حم الـ حم السجدۃ:۱۲) ہیں خوشی سے یا مجبوری سے مان جاؤ، فرمانبردار ہو جاؤ۔ قَالَنَا آتَيْنَا طَابِعِينَ یعنی ان دونوں أَعْطَيْنَا۔ نے کہا: ہم نے خوشی سے مان لیا۔ وَقَالَ الْمِنْهَالُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ اور منہال ( بن عمرو اسدی) نے سعید بن جبیر سے قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عَبَّاسٍ إِنِّي یہ نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا: ایک شخص حضرت أَجِدُ فِي الْقُرْآنِ أَشْيَاءَ تَخْتَلِفُ ابن عباس سے کہنے لگا: میں قرآن مجید میں بعض عَلَيَّ قَالَ فَلَا انْسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ ایسی باتیں پاتا ہوں جو میرے نزدیک ایک دوسری الدور سے مختلف ہیں۔ کہا: (مثلاً) ان کے درمیان اس وَلَا يَتَسَاءَلُونَ (المؤمنون : ١٠٢) ون (المؤمنون: ۱۰۲) وَ أَقْبَلَ دن کوئی رشتے نہ ہوں گے اور نہ وہ ایک دوسرے بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ (الصافات: ۲۸ کو پوچھیں گے اور (دوسری آیت میں ہے ) وہ ایک وَلَا يَكْتُمُونَ اللهَ حَدِيثًا (النساء : ٤٣) دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے آپس میں رَبَّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ (الأنعام : ٢٤) فَقَدْ پوچھیں گے۔ تیسری آیت میں ہے) اور وہ اللہ كَتَمُوا فِي هَذِهِ الْآيَةِ۔ وَقَالَ أَمِ السَّمَاءُ سے کوئی بات نہیں چھپائیں گے۔ ( مگر چوتھی يَنْهَا إِلَى قَوْلِهِ دَحْهَا (النزعت: ۲۸-۳۱) آیت میں یہ ہے : ہمارا (سچا) رب ہے ہم (تو) مشرک تھے (ہی) نہیں۔ انہوں نے اس آیت فَذَكَرَ خَلْقَ السَّمَاءِ قَبْلَ خَلْقِ الْأَرْضِ میں چھپایا ہے۔ اور (ایک جگہ ) فرمایا: آمر السماء ثُمَّ قَالَ أَإِنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ بَنْهَا وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحْهَا۔ اے (اس میں) الْأَرْضَ فِي يَوْمَيْنِ إِلَى طَابِعِينَ آسمان کی پیدائش کا ذکر زمین کی پیدائش سے پہلے ( حم السجدة : ١٠-١٢) فَذَكَرَ فِي هَذِهِ ہے اور پھر فرمایا ہے کہ کیا تم انکار کرتے ہو اس ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” یا آسمان جسے اُس نے بنایا ہے۔ اُس کی رفعت کو اس نے بہت بلند کیا پھر اُسے ٹھیک ٹھاک کیا۔ اور اُس کی رات کو ڈھانپ دیا اور اُس کی صبح کو نکالا۔ اور زمین کو اس کے بعد ہموار بنا دیا۔“