صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 398 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 398

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۹۸ ۶۵ - كتاب التفسير والشمس وضحها ۹۱ - سُورَةُ وَالشَّمْسِ وَضُحْهَا وَقَالَ مُجَاهِدٌ: ضُحْهَا (الشمس: ۲) اور مجاہد نے کہا: ضحتها سے مراد ہے اُس کی ضَوْءُهَا ۔ إِذَا تَلهَا (الشمس : ٣) تَبِعَهَا۔ روشنی - إِذَا تَل ها یعنی اس نے اُس کی پیروی کی۔ وَطَحها (الشمس : ٧) دَحْهَا ۔ وَدَشْھَا اور طَعْهَا کے معنی ہیں اس نے اُس کو بچھایا۔ اور (الشمس : ۱۱) أَغْوَاهَا۔ فَالْهَمَهَا دشها سے مراد ہے اُس نے اسے گمراہ کر دیا۔ (الشمس : ٩) عَرَّفَهَا الشَّقَاءَ وَالسَّعَادَةَ فَالْهَمَهَا سے مراد ہے اُس نے اُسے نیکی اور بدی وَقَالَ مُجَاهِدٌ بِطَغُونَهَا (الشمس : ١٢) کی سمجھ دی۔ اور مجاہد نے کہا: بطغولھا سے مراد بِمَعَاصِيهَا ۔ وَ لَا يَخَافُ عُقْبُهَا ہے اپنے گناہوں کی وجہ سے۔ وَلَا يَخَافُ عُقْبُهَا یعنی اللہ تعالیٰ کو کسی کے عقبی (انجام) کا ڈر نہیں کہ (الشمس: ١٦) عُقْبَى أَحَدٍ۔ اس کا کیا ہو گا۔ ٤٩٤٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۹۴۲: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ وبَیب نے ہمیں بتایا ، ہشام ( بن عروہ) نے ہم سے أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ زَمْعَةَ أَنَّهُ سَمِعَ بیان کیا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی، النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ کہ اُن کو حضرت عبداللہ بن زمعہ نے بتایا کہ وَذَكَرَ النَّاقَةَ وَالَّذِي عَفَرَ ، فَقَالَ اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ تقریر رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اِذِ فرمارہے تھے اور آپ نے (حضرت صالح کی) انْبَعَثَ اشْقَهَا ( الشمس : ۱۳) انْبَعَثَ اونٹنی کا اور اس شخص کا جس نے اس کو زخمی کیا تھا لَهَا رَجُلٌ عَزِيزٌ عَارِمٌ مَنِيعٌ فِي رَهْطِهِ ذکر کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ران مِثْلُ أَبِي زَمْعَةَ۔ وَذَكَرَ النِّسَاءَ فَقَالَ انْبَعَثَ اَشْقَهَا کے یہ معنی ہیں کہ ایک زبردست يَعْمِدُ أَحَدُكُمْ يَجْلِدُ امْرَأَتَهُ جَلْدَ الْعَبْدِ، موزى شخص جو اپنی قوم میں ایسے طاقت ور تھا جیسے فَلَعَلَّهُ يُضَاجِعُهَا مِنْ آخِرِ يَوْمِهِ ثُمَّ ابو زمعہ ، اس کے لئے اٹھ کھڑا ہوا۔ اور آپ نے وَعَظَهُمْ فِي ضَحِكِهِمْ مِنَ الضَّرْطَةِ عورتوں کا بھی ذکر کیا اور فرمایا: تم میں سے ایک لپکتا وَقَالَ لِمَ يَضْحَكُ أَحَدُكُمْ مِمَّا يَفْعَلُ ہے اور اپنی عورت کو اس طرح مارنا شروع کر دیتا