صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 383 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 383

صحیح البخاری جلد ۱۲ ٣٨٣ ۶۵ - کتاب التفسير / الطارق الْخَلَاء وَعِنْدَ الْجَمَاعَ فَاسْتَحْيوهُمْ وَأَكْرِ مُوْهُمْ لے یعنی تمہارے ساتھ وہ فرشتے ہیں کہ بجز جماع اور پاخانہ کی حاجت کے تم سے جدا نہیں ہوتے۔سو تم ان سے شرم کرو اور ان کی تعظیم کرو اور اس جگہ عکرمہ سے یہ حدیث لکھی ہے کہ ملائکہ ہر یک شر سے بچانے کیلئے انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور جب تقدیر مبرم نازل ہو تو الگ ہو جاتے ہیں۔اور پھر مجاہد سے نقل کیا ہے کہ کوئی ایسا انسان نہیں جس کی حفاظت کیلئے دائمی طور پر ایک فرشتہ مقرر نہ ہو۔“ آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۷۷ تا ۸۰) (سنن الترمذی، ابواب الادب، باب ما جاء في الإستتَارِ عِندَ الجماع)