صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 375 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 375

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۷۵ ۶۵ - كتاب التفسير / اذا السماء انشقت گمان کیا کہ وہ دوبارہ نہیں اٹھایا جائے گا۔اس سے مراد یہ ہے کہ اس نے گمان کیا کہ وہ ہماری طرف نہیں لوٹے گا۔اور نہ اس کے گناہوں پر اس کی پکڑ ہو گی۔بَاب ۱ : فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا (الانشقاق: ٩) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا ٤٩٣٩ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۴۹۳۹: عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ كه يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا، انہوں نے قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ سَمِعْتُ عثمان بن اسود سے روایت کی، انہوں نے کہا میں عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ نے ابن ابی ملیکہ سے سنا، (انہوں نے کہا:) میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، فرماتی تھیں: النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَ۔میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔نیز سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید نے بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ہمیں بتایا، انہوں نے ایوب (سختیانی) سے، ایوب عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے ابن ابی ملیکہ سے، انہوں نے حضرت عائشہ وَسَلَّمَ ح۔حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى سے حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَنْ أَبِي يُونُسَ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ روایت کی۔نیز مسدد نے ہم سے بیان کیا، انہوں عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ نے یحی بن سعید قطان) سے ، يحي نے ابو يونس عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ حاتم بن ابی صغیرہ سے، ابو یونس نے ابن ابی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ ملیکہ سے، انہوں نے قاسم ( بن محمد) سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، وہ أَحَدٌ يُحَاسَبُ إِلَّا هَلَكَ، قَالَتْ قُلْتُ بیان کرتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَا رَسُولَ اللهِ جَعَلَنِي اللهُ فِدَاءَكَ فرمایا: کوئی بھی ایسا نہیں ہو گا کہ جس سے حساب أَلَيْسَ يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فَأَمَّا مَنْ لیا جائے مگر وہ ہلاک نہ ہو (حضرت عائشہ) کہتی أوتِيَ كِتْبةُ بِيَمِينِهِ ، فَسَوْفَ يُحَاسَبُ تھیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ مجھے آپ حِسَابًا يَسِيرًا (الانشقاق: ۸، ۹) قَالَ پر فدا کرے، کیا اللہ عزو جل نہیں فرماتا: یعنی وہ