صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 368 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 368

صحیح البخاری جلد ۱۲ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۳۶۸ ۶۵ - كتاب التفسير / ويل للمطففين ٨٣ سُورَةُ وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے وَقَالَ مُجَاهِدٌ رَانَ (المطففین: ١٥) اور مجاہد نے کہا: ران سے مراد گناہوں کا ( ان کے ثَبْتُ الْخَطَايَا ثُوبَ (المطففين: ۳۷) دل میں جم جانا ہے۔ توب کے معنی ہیں بدلہ دیا جُوزِي الرَّحِيقُ الْخَمْرُ خِتْمُهُ مِسْكُ گیا۔ الرَّحِیقُ کے معنی ہیں شراب ختمه مِسك (المطففين : ۲۷) طِينُهُ التَّسْنِيمُ يَعْلُو سے مراد ہے اس کی فطرت میں مشک ہو گا۔ (اور ) شَرَابَ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ تسنیم اہل جنت کی شراب کو بلند شان کر دے گی۔ اور ان کے سوا اوروں نے کہا: المطفف سے مراد الْمُطَفِّفُ لَا يُوَفِّي غَيْرَهُ يَوْمَ يَقُومُ ہے وہ جو دوسروں کو پورا ماپ تول کر نہ دے۔ جس النَّاسُ لِرَبِّ الْعَلَمِينَ (المطففين : ٧) وقت (تمام) لوگ سب جہانوں کے رب ( کا فیصلہ سننے) کے لیے کھڑے ہوں گے تو المطفف وہ ہو گا جو دوسروں کو پورا ماپ تول کر نہ دے۔ تشريح : سُورَةُ وَيْلٌ لِلْمُطففين: حضرت خلیفة المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اس سورۃ میں ایک دفعہ پھر میزان کی طرف انسان کو متوجہ فرمایا گیا ہے کہ تم تبھی کامیاب ہو سکتے ہو اگر عدل پر قائم ہو یہ نہ ہو کہ لینے کے پیمانے اور ہوں اور بانٹنے کے پیمانے اور اس میں اس دور کی تجارت کا بھی تجزیہ فرما دیا گیا ہے بڑی بڑی امیر قو میں جب بھی غریب قوموں سے سودا کرتی ہیں تو لازماً اس سودے میں ہمیشہ غریب قوموں کا نقصان ہوتا ہے۔ فرمایا کیا یہ لوگ سوچتے نہیں کہ ایک بہت بڑے حساب کتاب کے دن وہ اکٹھے کیے جائیں گے جس میں ان کے دنیا کے سودوں کا بھی حساب ہو گا۔“ (ترجمہ قرآن کریم حضرت خلیفة المسیح الرابع، تعارف سورة المطففين صفحه ۱۱۴۱) ران: فرماتا ہے : كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ نُوا يَكْسِبُونَ (المطففين: ۱۵) ہرگز (ایسا) نہیں (جیسے وہ کہتے ہیں) بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) ان کے دلوں پر اس نے جو وہ کما چکے ہیں زنگ لگا دیا ہے۔ (ترجمہ تفسیر صغیر) ران سے مراد گناہوں کا ( ان کے دل میں ) جم جانا ہے۔ امام راغب کہتے ہیں کہ دان سے مراد وہ زنگ ہے جو اُن کے دلوں کی روشنی پر پڑ گیا اور وہ خیر اور شر کی پہچان کھو بیٹھے۔ (المفردات فی غریب القرآن۔ رین)