صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 361 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 361

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۶۱ ۶۵ - کتاب التفسير / اذا الشمس كورت ۸۱ سُورَةُ إِذَا الشَّمْسُ كُورَتُ الكَدَرَتْ (التكوير : ٣) انْتَشَرَتْ وَقَالَ انْكَدَرَتْ کے معنی ہیں جھڑ جائیں اور حسن نے کہا: الْحَسَنُ سُجِّرَتْ (التكوير :(٧) يَذْهَبُ سُجَّرَت کے معنی ہیں اس کا پانی خشک ہو جائے اور مَاؤُهَا فَلَا يَبْقَى قَطْرَةٌ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ ایک قطرہ بھی باقی نہ رہے اور مجاہد نے کہا: الْمَسْجُور الْمَسْجُور (الطور : ٧) الْمَمْلُوءُ ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ کے معنی ہیں بھرا ہوا اور ان کے سوا اوروں نے سجرت (التكوير : ٧) أَفْضَى بَعْضُهَا إِلَى کہا: سُجِّرت کا یہ معنی ہے کہ سمندر ایک دوسرے بَعْضٍ فَصَارَتْ بَحْرًا وَاحِدًا وَالْخُنَّسُ سے مل جائیں گے اور سب ایک ہی ۔ ہی سمندر ہو جائے تَخْنِسُ فِي مُجْرَاهَا تَرْجِعُ وَتَكْنِسُ گا اور الخنس کے معنی ہیں کہ وہ اپنے چلنے کے مقام میں پھر لوٹ کر آتے ہیں۔ اور تکنس کے معنی تَسْتَتِرُ فِي بُيُوتِهَا كَمَا تَكْنِسُ الظَّبَاءُ۔ تنفس التكوير : ١٩) ارْتَفَعَ النَّهَارُ۔ ہیں اپنے گھروں میں چھپ جاتے ہیں، جیسے ہرن چھپ جاتے ہیں۔ تنفس کے معنی ہیں کہ دن چڑھ وَالظَّنِينُ الْمُتَّهَمُ۔ وَالضَّنِينُ يَضَنُّ بِهِ۔ گیا۔ اور الظندین کے معنی ہیں وہ جس پر تہمت لگائی وَقَالَ عُمَرُ النُّفُوسُ زُوجَتْ (التکویر : ۸) گئی ہو ہو اور الضَّنِين (وہ ہے) جو کسی چیز میں بخل يُزَوَّجُ نَظِيرَهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ ، ثُمَّ کرے۔ اور حضرت عمر نے کہا: النفوسُ زُوجَت قَرَأَ رَضِي اللَّهُ عَنْهُ أَحْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا سے یہ مراد ہے کہ جنتیوں اور دوزخیوں میں سے ہر وَ أَزْوَاجَهُمُ (الصافات: ۲۳) عَسْعَس شخص کو اپنے جیسا جوڑا دیا جائے گا۔ پھر (حضرت (التكوير : ١٨) أَدْبَرَ ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی: اُحْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَ أَزْوَاجَهُمُ یعنی اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم کئے اپنے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اکٹھا کرو۔ عسعس کے معنی ہیں پیٹھ پھیر کر چل دیا۔ يح ۔ سُورَةُ إِذَا الشَّمْسُ كُورَت: اس سورۃ کے متعلق حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں کہ تشریح: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو قیامت کو اس طرح دیکھنا چاہے جس طرح آنکھوں دیکھی چیز تو وہ یہ سورتیں پڑھے۔ یعنی سورہ تکویر، سورہ انفطار اور سورہ انشقاق کے (سنن الترمذی، ابواب تفسير القرآن، باب وَمِنْ سُورَةِ إِذَا الشَّمْسُ كُوَّرَتْ)