صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 354
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۵۴ ۶۵ - كتاب التفسير / عبس ٨٠ سُورَةُ عَبَسَ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے عَبَسَ وَ تَوَلَّى ) ولى (عبس كَلَحَ (۲) وَأَعْرَضَ عَبَسَ وَتَوَلی کے معنی ہیں منہ بنایا اور اعراض کیا وَقَالَ غَيْرُهُ مُطَهَّرَة ( عبس: ١٥) لا اور ان کے سوا اوروں نے کہا: مُطَهَّرَة (یعنی يَمَسُّهَا إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ وَهُمُ الْمَلَائِكَةُ ، پاکیزہ اور لَا يَمَسُّهَا إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ (یعنی جو وَ هَذَا مِثْلُ قَوْلِهِ فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا پاک ہیں وہی قرآن کو چھوتے ہیں) سے مراد (النازعات: ٦) جَعَلَ الْمَلَائِكَةَ ملائکہ ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے اس قول کی طرح وَالصُّحُفَ مُطَهَّرَةً لِأَنَّ الصُّحُفَ يَقَعُ ہے فَالْمُدَبَاتِ أَمْرًا (وہ جو کہ سلسلہ قوم کی عَلَيْهَا التَّطْهِيرُ، فَجُعِلَ التَّطْهِيرُ لِمَنْ تدبیر کرتے ہیں) یعنی ملائکہ اور صحیفوں کو پاکیزہ حَمَلَهَا أَيْضًا۔ سَفَرَة (عبس: ١٦) قرار دیا کیونکہ صحیفوں کی صفت تطہیر ہے اور اس لئے تطہیر ان کی بھی صفت بنائی گئی جو ان کو الْمَلَائِكَةُ، وَاحِدُهُمْ سَافِرٌ، سَفَرْتُ اٹھاتے ہیں۔ سَفَرَة یعنی فرشتے اس کا مفرد أَصْلَحْتُ بَيْنَهُمْ، وَجُعِلَتِ الْمَلَائِكَةُ إِذَا نَزَلَتْ بِوَحْيِ اللَّهِ وَتَأْدِيَتِهِ كَالسَّفِيرِ نے ان کے درمیان اصلاح کر دی اور ملائکہ کو سافر ہے۔ (عرب کہتے ہیں:) سَفَرْتُ یعنی میں الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ الْقَوْمِ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ جب وہ اللہ کی وحی لے کر نازل ہوتے ہیں اور اس تصدى (عبس : ٧) تَغَافَلَ عَنْهُ وَقَالَ کو پہنچاتے ہیں، اس سفیر کی طرح قرار دیا گیا جو مُجَاهِدٌ لَمَّا يَقْضِ ( عبس : ٢٤) لَا قوم کے درمیان صلح کراتا ہے اور ان کے سوا يَقْضِي أَحَدٌ مَا أُمِرَ بِهِ ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ اَوروں نے کہا: تقلی کے معنی ہیں وہ عمد أبے خبر تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ (عبس : ٤٢) تَغْشَاهَا ہو جاتا ہے، اس سے چشم پوشی کرتا ہے اور مجاہد شِدَّةٌ۔ مُسْفِرَةٌ (عبس : (۳۹) مُشْرِقَةٌ۔ نے کہا : لَمَّا يَقْضِ کے معنی ہیں یعنی کوئی بھی جو بِأَيْدِي سَفَرَةٍ ( عبس : ١٦) وَقَالَ ابْنُ اس کو حکم دیا گیا پورے طور پر ادا نہیں کرتا اور عَبَّاسٍ كَتَبَةٍ۔ أَسْفَارًا ( الجمعة : ٦) حضرت ابن عباس نے کہا: تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ کے معنی كتبًا۔ تلهى (عبس: (۱۱) تَشَاغَل ہیں اس پر مصیبت چھا گئی۔ مسفرہ کے معنی ہیں