صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 343
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۴۳ ۶۵ - کتاب التفسير / والمرسلات بَاب ٤ : هَذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ (المرسلات : ٣٦) (اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: یہ وہ دن ہے کہ وہ بات نہیں کریں گے ٤٩٣٤ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۴۹۳۴: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا:) ابراہیم نے مجھے عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ بتایا۔ ابراہیم نے اسود (بن یزید ) سے ، اسود نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ إِذْ حضرت عبداللہ (بن مسعود) سے روایت کی۔ نَزَلَتْ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ فَإِنَّهُ لَيَتْلُوهَا انہوں نے کہا: ایک بار ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَإِنِّي لَأَتَلَقَّاهَا مِنْ فِيهِ وَإِنَّ فَاهُ لَرَطْبٌ کے ساتھ غار میں تھے کہ اسی اثنا میں آپ پر بِهَا إِذْ وَثَبَتْ عَلَيْنَا حَيَّةً فَقَالَ النَّبِيُّ سورة مرسلات نازل ہوئی۔ آپ اس کو پڑھ ہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْتُلُوهَا رہے تھے اور میں آپ کے منہ سے اس کو سیکھ رہا فَابْتَدَرْنَاهَا فَذَهَبَتْ فَقَالَ النَّبِيُّ تھا۔ اور ابھی آپ کا منہ اس (آیت) سے شیریں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وُقِيَتْ شَرَّكُمْ بیاں تھا کہ اتنے میں ایک سانپ ہم پر کود پڑا۔ كَمَا وُقِيتُمْ شَرَّهَا۔ قَالَ عُمَرُ حَفِظْتُهُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو مار ڈالو۔ ہم جلدی سے اس پر لیکے مگر وہ نکل گیا۔ نبی صلی اللہ مِنْ أَبِي فِي غَارٍ بِمِنِّي۔ أطرافه: ۱۸۳۰، ۳۳۱۷، ٤٩٣٠، ٤٩٣١۔ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ تمہارے شر سے بچایا گیا جیسا کہ تم اس کے شر سے بچائے گئے۔ عمر (بن حفص) کہتے تھے: میں نے یہ (حدیث) اپنے باپ سے اس غار میں یاد کی تھی جو منی میں ہے۔