صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 340
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۴۰ ۶۵ - کتاب التفسير / والمرسلات عَامِرٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ۔ وَقَالَ حَفْص نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ قَوْمٍ عَنِ حضرت عبد اللہ سے اسی طرح اس کو روایت کیا۔ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ اور يحيی بن آدم کی طرح) اسود بن عامر نے بھی وَ قَالَ يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا اسرائیل سے اس حدیث کو روایت کیا۔ اور حفص أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بن غیاث) اور ابو معاویہ اور سلیمان بن قرم نے بھی اعمش سے، اعمش نے ابراہیم (نخعی) سے، عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ۔ وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ابراہیم نے اسود سے اس کو روایت کیا۔ اور بچی بن حماد نے کہا کہ ہمیں ابو عوانہ نے خبر دی۔ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ۔ انہوں نے مغیرہ سے، مغیرہ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) سے (یہی) روایت کی۔ اور ابن اسحاق نے عبدالرحمن بن اسود سے، عبدالرحمن نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عبد اللہ (بن مسعود) سے بھی یہی نقل کیا۔ أطرافه: ۱۸۳۰، ۳۳۱۷، ٤٩٣٠، ٤٩٣٤۔ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ جریر (بن الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عبد الحمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بَيْنَا نَحْنُ مَعَ اعمش نے ابراہیم سے، ابراہیم نے اسود سے روایت رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ انہوں نے کہا: حضرت عبد اللہ بن مسعود) کہتے تھے: ایک بار ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فِي غَارِ إِذَا نَزَلَتْ عَلَيْهِ وَالْمُرْسَلَاتِ فَتَلَقَّيْنَاهَا مِنْ فِيهِ وَإِنَّ فَاهُ لَرَطْبٌ کے ساتھ ایک غار میں تھے۔ اسی اثنا میں آپ پر سوره مرسلات نازل ہوئی اور ہم نے آپؐ کے منہ بِهَا إِذْ خَرَجَتْ حَيَّةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ سے سن کر اس کو سیکھا۔ اور ابھی آپ کا منہ اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْكُمْ اقْتُلُوهَا سورۃ سے شیریں تھا کہ اتنے میں ایک سانپ نکلا۔ قَالَ فَابْتَدَرْنَاهَا فَسَبَقَتْنَا قَالَ فَقَالَ رسول الله صلی الہ وسلم نے فرمایا: بچنا، اس کو مارو۔ کہتے