صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 317
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۱۷ ۶۵ - کتاب التفسير / المدثر بْنِ عُمَرَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ۔ نے ویسی حدیث (بیان کی) جو عثمان بن عمر نے علی بن مبارک سے روایت کی۔ أطرافه: ٤ ، ۳۲۳۸ ، ٤۹۲۲، ٤٩٢٤، ٤٩٢٥ ، ٤٩٢٦، ٤٩٥٤، ٦٢١٤۔ بَاب : قَوْلُهُ وَرَبَّكَ فَكَيْرُ (المدثر : ٤) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اپنے رب کی بڑائی بیان کر ٤٩٢٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۴۹۲۴: اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ عبد الصمد بن عبد الوارث) نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَلَمَةَ (انہوں نے کہا:) حرب (بن شداد) نے ہم سے أَيُّ الْقُرْآنِ أُنْزِلَ أَوَّلُ فَقَالَ يَأَيُّهَا بیان کیا کہ بچی ( بن ابی کثیر) نے ہمیں خبر دی۔ المدير المدثر : ٢) فَقُلْتُ أُنْبِنْتُ انہوں نے کہا: میں نے ابو سلمہ سے پوچھا: قرآن أَنَّهُ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (العلق : ٢) میں سے کونسی سورۃ پہلے نازل کی گئی۔ انہوں نے کہا: يَأَيُّهَا الْمُدَّثِرُ ۔ میں نے کہا: مجھے یہ بتایا فَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَيُّ الْقُرْآنِ أُنْزِلَ أَوَّلُ فَقَالَ کیا ہے کہ وہ سورة اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خلق کے ہے۔ تو ابو سلمہ نے کہا: میں نے حضرت يأَيُّهَا الْمُدَّثِرُ (المدثر : ٢) فَقُلْتُ جابر بن عبد اللہ سے پوچھا تھا کہ قرآن میں کونسی أُنْبِنْتُ أَنَّهُ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ سورۃ پہلے نازل کی گئی تو انہوں نے کہا: یایھا (العلق: ٢) فَقَالَ لَا أُخْبِرُكَ إِلَّا بِمَا الْمُدَّخِرُ۔ (ان سے بھی میں نے کہا کہ مجھے یہ کہا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گیا ہے کہ وہ سورۃ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔ انہوں نے کہا: میں تمہیں وہی بات بتاتا ہوں جَاوَرْتُ فِي حِرَاءٍ فَلَمَّا قَضَيْتُ جَوَارِي جو رسول الله صلی العلیم نے بتائی۔ رسول اللہ صلی اللہ هَبَطْتُ فَاسْتَبْطَنْتُ الْوَادِيَ فَنُودِيتُ علیہ وسلم نے فرمایا: میں حراء میں گوشہ نشین تھا۔ فَنَظَرْتُ أَمَامِي وَخَلْفِي وَعَنْ يَمِينِي جب میں اعتکاف پورا کر چکا، میں نیچے اُترا اور رح وا ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : "اے کپڑا اوڑے را اوڑھنے والے۔“ وو ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : " پڑھ اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا۔“