صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 316 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 316

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۳۱۶ ۶۵ - کتاب التفسير / المدثر بِحِرَاءٍ فَلَمَّا قَضَيْتُ جِوَارِي هَبَطْتُ تھا۔ جب میں اپنا اعتکاف پورا کر چکا تو نیچے اُترا۔ فَنُودِيتُ فَنَظَرْتُ عَنْ يَمِينِي فَلَمْ أَرَ مجھے کسی نے آواز دی۔ میں نے اپنی دائیں طرف شَيْئًا وَنَظَرْتُ عَنْ شِمَالِي فَلَمْ أَرَ نگاہ ڈالی، میں نے کوئی چیز نہ دیکھی اور میں نے شَيْئًا وَنَظَرْتُ أَمَامِي فَلَمْ أَرَ شَيْئًا بائیں طرف نگاہ ڈالی تو بھی کسی چیز کو نہ دیکھا۔ میں وَنَظَرْتُ خَلْفِي فَلَمْ أَرَ شَيْئًا فَرَفَعْتُ نے اپنے آگے نگاہ ڈالی پھر بھی کچھ نہ دیکھا، اور رَأْسِي فَرَأَيْتُ شَيْئًا فَأَتَيْتُ خَدِيجَةَ میں نے اپنے پیچھے نگاہ ڈالی تب بھی کچھ نہ دیکھا۔ میں نے اپنے سر کو اٹھایا اور کچھ دیکھا۔ میں خدیجہ فَقُلْتُ دَبَّرُونِي وَصُبُّوا عَلَيَّ مَاءً بَارِدًا کے پاس آیا اور میں نے کہا: مجھے کپڑا اوڑھا دو قَالَ فَدَقَّرُونِي وَصَبُّوا عَلَيَّ مَاءً بَارِدًا اور ٹھنڈا پانی مجھ پر ڈالو۔ اور فرماتے تھے: چنانچہ قَالَ فَنَزَلَتْ : يَأَيُّهَا الْمُدَّخِرُ قُم فَانْذِرُ وَرَبَّكَ فَكَيْرُ ( المدثر : ٢ - ٤) انہوں نے مجھے کپڑا اوڑھا دیا اور مجھ پر ٹھنڈا پانی ڈالا۔ فرمایا: (مجھ پر یہ آیتیں) نازل ہوئی ہیں: اے کپڑا اوڑھنے والے، اُٹھ اور خطرے سے آگاہ کر۔ اور اپنے رب کی بڑائی بیان کر۔ أطرافه: ۴ ، ۳۲۳۸ ، ٤۹۲۳، ٤٩٢٤، ٤٩٢٥ ، ٤٩٢٦، ٤٩٥٤، ٦٢١٤۔ باب ۲ : قُمْ فَانْذِرُ (المدثر : ٣) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اُٹھ اور خطرے سے آگاہ کر ٤٩٢٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۹۲۳ محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي وَغَيْرُهُ عبد الرحمن بن مہدی نیز ان کے سوا کسی اور نے ہمیں بتایا۔ ان دونوں نے کہا: حرب بن شداد قَالَا حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے بچی ابن ابی کثیر سے، بچی نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے، حضرت جابرؓ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے جَاوَرْتُ بِحِرَاءٍ مِثْلَ حَدِيثِ عُثْمَانَ فرمایا: میں حرامیں گوشہ نشین تھا۔ (پھر انہوں