صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 297 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 297

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۹۷ ۶۵ - کتاب التفسير / قل أوحى إلى إِلَى سُوقِ عُكَاظِ وَقَدْ حِيلَ بَيْنَ چند لوگوں کے ساتھ عکاظ کی منڈی کا قصد کرتے الشَّيَاطِينِ وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ وَأُرْسِلَتْ ہوئے چل پڑے۔اور اُن دنوں شیطانوں کو آسمان عَلَيْهِمُ الشُّهُبُ فَرَجَعَتِ الشَّيَاطِينُ کی خبر معلوم کرنے سے روک دیا گیا تھا اور ان پر فَقَالُوا مَا مَا لَكُمْ فَقَالُوا حِيلَ بَيْنَنَا شہاب ثاقب برسائے جاتے تھے۔یہ دیکھ کر السَّمَاءِ وَأُرْسِلَتْ عَلَيْنَا شیطان لوٹ آئے۔لوگوں نے پوچھا: تمہیں کیا وَبَيْنَ خَبَرِ ہوا ؟ تو انہوں نے کہا: آسمان کی ٹوہ لگانے سے الشُّهُبُ قَالَ مَا حَالَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ ہمیں روک دیا گیا ہے اور ہم پر شہاب ثاقب خَبَرِ السَّمَاءِ إِلَّا مَا حَدَثَ فَاضْرِبُوا برسائے گئے۔کسی نے کہا: یہ جو آسمان کی خبر مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا فَانْظُرُوا مَا معلوم کرنے سے تمہارے لئے روک ہو گئی ہے تو هَذَا الْأَمْرُ الَّذِي حَدَثَ فَانْطَلَقُوا ضرور کوئی نہ کوئی نئی بات ہوئی ہے۔اس لئے فَضَرَبُوا مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا زمین کے مشرق و مغرب میں پھر کر دیکھو، یہ کیا يَنْظُرُونَ مَا هَذَا الْأَمْرُ الَّذِي حَالَ نئی بات ہے جو ہوئی ہے۔وہ روانہ ہو گئے اور زمین بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ قَالَ فَانْطَلَقَ کے مشرق و مغرب میں پھرے، دیکھنے لگے، یہ الَّذِينَ تَوَجَّهُوا نَحْوَ تِهَامَةَ إِلَى کیا بات ہے کہ جو اُن کے اور آسمان کی خبر کے رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَخْلَةَ درمیان حائل ہو گئی ہے ؟ (حضرت ابن عباس) وَهُوَ عَامِدٌ إِلَى سُوقِ عُكَاظٍ وَهُوَ کہتے تھے کہ وہ لوگ جو کہ تہامہ کی طرف گئے يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ صَلَاةَ الْفَجْرِ فَلَمَّا تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نخلہ مقام سَمِعُوا الْقُرْآنَ تَسَمَّعُوا لَهُ فَقَالُوا هَذَا میں آئے جبکہ آپ سوق عكاظ میں جا رہے تھے۔آپ اپنے ساتھیوں کو فجر کی نماز پڑھا رہے تھے۔الَّذِي حَالَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ جب انہوں نے قرآن سنا تو کان لگا کر اس کو سننے فَهُنَالِكَ رَجَعُوا إِلَى قَوْمِهِمْ فَقَالُوا يَا لگے۔انہوں نے کہا: یہ ہے وہ جو تمہارے اور قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا يَهْدِى آسمان کی خبر کے درمیان روک ہوا۔پھر وہ وہیں إِلَى الرُّشْدِ فَأَمَنَّا بِهِ وَلَنْ تُشْرِكَ بِرَتِنَا سے اپنی قوم کے پاس لوٹ گئے اور کہنے لگے: اَحَدًا (الجن : ٢، ٣) وَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ اے ہماری قوم ! ہم نے ایک عجیب قرآن سنا جو