صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 258 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 258

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۵۸ ۶۵ - کتاب التفسير / التحريم ٦٦ - سُورَةُ التَّحْرِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے بَاب ۱ : يَأَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ (التحريم : ٢) اے نبی ! جو اللہ نے تمہارے لئے جائز قرار دیا ہے وہ تم کیوں حرام قرار دیتے ہو۔ اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہو اور اللہ غفور رحیم ہے ٤٩١١ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۴۹۱۱: معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنِ ابْنِ هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی حَكِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ ابْنَ ( بن ابی کثیر) سے بچی نے (یعلی) ابن حکیم سے، یعلی نے سعید بن جبیر سے روایت کی کہ حضرت عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ فِي ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ اپنی بیوی الْحَرَامِ يُكَفِّرُ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ ۔ سے یہ کہنا کہ تو مجھ پر ) حرام ہے، اس کے لئے وہ طرفه : ٥٢٦٦ - کفارہ ادا کرے۔ اور حضرت ابن عباس نے یہ (الاحزاب: ۲۲) بھی کہا: یقینا تمہارے لیے اللہ کے رسول میں نیک نمونہ ہے۔ ٤٩١٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۹۱۲ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنِ ابْنِ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ جریج سے، ابن جریج نے عطاء بن ابی رباح ) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ سے ، عطاء نے عبید بن عمیر سے ، عبید نے حضرت كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ فرماتی وَسَلَّمَ يَشْرَبُ عَسَلًا عِنْدَ زَيْنَبَ ابْنَةِ تھیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زینب جَحْشٍ وَيَمْكُتُ عِنْدَهَا فَوَاطَأْتُ أَنَا بنت جحش کے پاس شہد پیا کرتے تھے اور ان کے