صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 226
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۲۶ ۶۵ - کتاب التفسير / الجمعة ٦٢ سُورَةُ الْجُمُعَةِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے بَاب ۱ : قَوْلُهُ وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ( الجمعة : ٤) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور ان میں سے کچھ اور ہیں جو ابھی ان سے نہیں ملے وَقَرَأَ عُمَرُ فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ۔ اور حضرت عمرؓ نے (فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللهِ کی بجائے) فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللہ پڑھا۔ یعنی اللہ کے ذکر کی طرف چلو۔ ٤٨٩٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۴۸۹۷: عبدالعزیز بن عبداللہ (اویسی) نے ہم عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ سے بیان کیا، کہا: سلیمان بن بلال نے مجھے بتایا۔ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے ثور (بن زید) سے ، ثور نے ابوالغیث رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ (سالم) سے، ابوالغیث نے حضرت ابوہریرہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُنْزِلَتْ رَضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم نبی عَلَيْهِ سُورَةُ الْجُمُعَةِ وَالخَرِيْنَ مِنْهُمْ مَل علم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور آپ پر سورۃ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهم (الجمعة: ٤) قَالَ قُلْتُ جمعہ نازل کی گئی ۔ وَا۔ نازل کی گئی ۔ وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کے متعلق حضرت ابوہریرہ کہتے تھے میں نے مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَلَمْ يُرَاجِعْهُ ! حَتَّى سَأَلَ ثَلَاثًا وَفِينَا سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ پوچھا: یارسول اللہ یہ کون ہیں ؟؟ ا یہ کون ہیں ؟ تو آپ نے اس کا ان کو جواب نہیں دیا۔ پھر انہوں نے تین بار پوچھا وَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور اس وقت ہم میں سلمان فارسی تھے۔ ن فارسی تھے۔ رسول اللہ وَسَلَّمَ يَدَهُ عَلَى سَلْمَانَ ثُمَّ قَالَ لَوْ لا السلام نے اپنا ہاتھ سلمان پر رکھا اورف پر رکھا اور فرمایا: اگر ایمان كَانَ الْإِيمَانُ عِنْدَ الثَّرَيَّا لَنَالَهُ رِجَالٌ ثریا کے پاس بھی ہو تو ان میں سے کچھ مرد یا فرمایا أَوْ رَجُلٌ مِّنْ هَؤُلَاءِ۔ طرفه: ٤٨٩٨ - ایک مرد اس تک پہنچ جائیں گے۔