صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 224 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 224

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۲۴ ۶۵ - کتاب التفسير / الصف بَاب ۱ : يَأْتِي مِنْ بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ (الصف: ٧) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) میرے بعد آئے گا اس کا نام احمد ہو گا ٤٨٩٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۸۹۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ انہوں نے کہا: مجھے محمد بن جبیر بن مطعم نے اپنے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ باپ (حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ لِي روایت کرتے ہوئے خبر دی۔ انہوں نے کہا: أَسْمَاءً أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَنَا أَحْمَدُ وَأَنَا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللهُ بِيَ الْكُفْرَ فرماتے تھے: میرے کچھ نام ہیں، میں محمد ہوں وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ اور میں احمد ہوں اور میں ہی وہ مٹانے والا ہوں عَلَى قَدَمِي وَأَنَا الْعَاقِبُ۔ کہ میرے ذریعہ سے اللہ کفر کو مٹادے گا اور میں ہی وہ اکٹھا کرنے والا ہوں کہ میرے قدم پر لوگ اکٹھے کئے جائیں گے اور میں ہی وہ (نبی) ہوں جو پیچھے آنے والا تھا۔ طرفه: ٣٥٣٢ تشريح : يَأْتِي مِنْ بَعْدِی اسْمُهُ أَحْمَدُ : میرے بعد آئے گا ا کا نام احمد ہو گا۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ” اس آیت میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئی ہے جو انجیل برنباس میں لکھی ہوئی ہے۔ عیسائی اس کو جھوٹی انجیل قرار دیتے ہیں مگر یہ پوپ کی لائبریری میں پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی دلیل ہے کہ مروجہ اناجیل میں فارقلیط کی خبر دی گئی ہے جس کے معنے ”احمد“ ہی کے بنتے ہیں۔ پس اس آیت میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بلا واسطہ اور آپ کے ایک بروز کی جس کا ذکر اگلی سورۃ میں ہے بالواسطہ خبر دی گئی ہے۔“ ( تفسیر صغیر، سورۃ الصف حاشیہ آیت نمبر۷)