صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 217 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 217

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۱۷ ۶۵ - کتاب التفسير / الممتحنة چاہا تو پر وہ پوشی فرما کر درگزر کر دے گا۔ تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ فِي ( علی بن عبد اللہ کی طرح) اس حدیث کو عبدالرزاق الْآيَةِ۔ نے بھی بیان کیا ہے۔ انہوں نے معمر سے اس آیت کے متعلق روایت کی ہے۔ أطرافه: ۱۸، ۳۸۹۲، ۳۸۹۳، ۳۹۹۹، ٦٧٨٤، ٦٨٠١، ۶٨٧٣، ۷۰۵۵، ۷۱۹۹، -٧، ٧٤٦٨۲۱۳ ٤٨٩٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۴۸۹۵ : محمد بن عبد الرحیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا بارون بن معروف نے ہمیں بتایا۔ عبد اللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي ابْنُ وہب نے ہم سے بیان کیا، کہا: اور ابن جریج نے جُرَيْجٍ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ أَخْبَرَهُ مجھے خبر دی کہ حسن بن مسلم نے انہیں بتایا۔ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ انہوں نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں عَنْهُمَا قَالَ شَهِدْتُ الصَّلَاةَ يَوْمَ نے کہا: میں نے عید الفطر کے دن نماز رسول اللہ الْفِطْرِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر اور حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے ساتھ پڑھی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَكُلُّهُمْ يُصَلِّيهَا قَبْلَ تو وہ سب ہی اس نماز کو خطبہ سے پہلے پڑھا کرتے الْخُطْبَةِ ثُمَّ يَخْطُبُ بَعْدُ فَنَزَلَ نَبِيُّ اللَّهِ تھے اور اس کے پڑھنے) کے بعد لوگوں سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ مخاطب ہوتے تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر حِينَ يُجَلِّسُ الرِّجَالَ بِيَدِهِ ثُمَّ أَقْبَلَ سے اترے گویا کہ میں اب بھی آپ کو دیکھ رہا يَشُقُهُمْ حَتَّى أَتَى النِّسَاءَ مَعَ بِلَالٍ ہوں، جب آپ اپنے ہاتھ کے اشارے سے فَقَالَ يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنتُ لوگوں کو بٹھا رہے تھے۔ پھر آپ ان کی صفوں کو يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَنْ لَا يُشْرِكْنَ بِاللهِ شَيْئًا چیرتے ہوئے آگے بڑھے اور مع بلال عورتوں وَلَا يَسْرِقُنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلُنَ کے پاس آئے اور آپ نے یہ آیت پڑھی: یا تھا