صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 216
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۱۶ ۶۵ - کتاب التفسير / الممتحنة قَالَ سَمِعْتُ الزُّبَيْرَ عَنْ عِكْرِمَةَ سے میرے باپ نے بیان کیا۔انہوں نے کہا: عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى وَلَا میں نے زبیر (بن خریت) سے سنا۔زبیر نے عکرمہ يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ (الممتحنة: ۱۳) سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے اللہ تعالٰی قَالَ إِنَّمَا هُوَ شَرْطٌ شَرَطَهُ الله کے اس قول ( وَلَا يَعْصِينَك ) کے متعلق روایت بیان کی۔یعنی وہ کسی بھلے کام میں تیری نافرمانی لِلنِّسَاءِ۔نہیں کریں گی۔(حضرت ابن عباس نے) کہا: یہ ایک شرط تھی جو اللہ نے عورتوں کے لئے لگائی۔- ٤٨٩٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۴۸۹۴ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَاهُ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ سَمِعَ عُبَادَةَ زُہری نے ہم سے یہ بیان کیا، انہوں نے کہا: اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا ابو اور میں (خولانی) نے مجھے بتایا کہ انہوں نے بْنَ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے سنا۔عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عبادہ نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فَقَالَ أَتُبَايِعُونِي عَلَى أَنْ لَّا تُشْرِكُوا پاس تھے تو آپ نے فرمایا: کیا تم مجھ سے ان باتوں بِاللَّهِ شَيْئًا وَّلَا تَزْنُوا وَلَا تَسْرِقُوا وَقَرَأَ پر بیعت کرتے ہو کہ تم اللہ کا کسی کو شریک نہیں آيَةَ النِّسَاءِ وَأَكْثَرُ لَفْظِ سُفْيَانَ قَرَأَ ٹھہراؤ گے اور نہ تم زنا کرو گے اور نہ چوری کرو الْآيَةَ فَمَنْ وَّفَى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللهِ گے۔اور آپ نے آیت النساء پڑھی۔اور سفیان نے ( اس حدیث میں ) اکثریوں کہا کہ آپ نے یہ آیت پڑھی (پھر فرمایا: ) جس نے تم میں سے اس كَفَّارَةٌ لَّهُ وَمَنْ أَصَابَ مِنْهَا عہد کو پورا کیا اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہو گا اور جو اس شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ فَسَتَرَهُ اللهُ فَهُوَ إِلَى میں سے کچھ کر بیٹھا اور پھر اسے سزا دے دی گئی تو اللَّهِ إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُ یہ سزا اُس کے لئے کفارہ ہوگی اور جو اس میں سے کچھ کر بیٹھا اور اللہ نے پردہ پوشی کی تو اللہ کے سپرد وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعُوقِبَ ہے اگر اس نے چاہا تو اس کو سزا دے گا اور اگر