صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 202
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۰۲ ۶۵ - كتاب التفسير / الحشر حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ عَجَلْ وَقَالَ الْحَسَنُ معنی ہیں باقی رہنا۔ حی علی الفلاح کے معنی ہیں اس کام کی طرف جلدی آؤ جس سے حیات ابدی حَاجَةً (الحشر: ١٠) حَسَدًا۔ حاصل ہوتی ہے۔ اور حسن (بصری) نے کہا: لَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً میں ) حَاجَةً سے مراد حسد ہے۔ (یعنی وہ اپنے سینوں میں کوئی حسد نہیں پاتے۔) ٤٨٨٩ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۸۸۹: يعقوب بن ابراہیم بن کثیر نے ہم سے بْنِ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بیان کیا کہ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ فضیل بن بْنُ غَزْوَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمِ الْأَشْجَعِيُّ غزوان نے ہم سے بیان کیا کہ ابو حازم اشجعی نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَتَى ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَصَابَنِي الْجَهْدُ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے فَأَرْسَلَ إِلَى نِسَائِهِ فَلَمْ يَجِدْ عِنْدَهُنَّ لگا: یا رسول اللہ ! مجھے سخت بھوک لگی ہے۔ آپ شَيْئًا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ نے اپنی ازواج سے کہلا بھیجا مگر ان کے پاس کچھ نہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا رَجُلٌ يُضَيِّفُهُ اللَّيْلَةَ اا اور آخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا کوئی شخص ایسا نہیں جو آج رات اسے مہمان يَرْحَمُهُ اللهُ فَقَامَ رَجُلٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ ٹھہرائے۔ اللہ اس پر رحم کرے گا۔ ایک انصاری فَقَالَ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَذَهَبَ إِلَى مُخص کھڑا ہوا۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! میں أَهْلِهِ فَقَالَ لِامْرَأَتِهِ ضَيْفُ رَسُولِ اللَّهِ اسے مہمان ٹھہراؤں گا۔) وہ اپنے گھر والوں کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدَّخِرِيهِ شَيْئًا پاس گیا اور اپنی بیوی سے کہا: رسول اللہ صلی اعلام کا فَقَالَتْ وَاللهِ مَا عِنْدِي إِلَّا قُوتُ مہمان ہے اس سے کوئی چیز چھپانہ رکھنا۔ اس نے الصَّبْيَةِ قَالَ فَإِذَا أَرَادَ الصَّبْيَةُ الْعَشَاءَ کہا: اللہ کی قسم! میرے پاس صرف بچوں کی فَنَوْمِيهِمْ وَتَعَالَيْ فَأَطْفِنِي السّرَاجَ خوراک ہے۔ اس نے کہا: جب بچے شام کا کھانا وَنَطْوِي بُطُونَنَا اللَّيْلَةَ فَفَعَلَتْ ثُمَّ غَدَا مانگیں تو اُن کو سُلا دینا اور تم آنا اور دیا بجھا دینا اور