صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 196
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۹۶ ۶۵ - كتاب التفسير / الحشر باب ٤ : : وَمَا التكمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ ( الحشر : ٨) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) جو رسول تم کو دے اس پر عمل کرو ٤٨٨٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۴۸۸۶ : محمد بن یوسف (بیکندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ لَعَنَ اللهُ منصور سے، منصور نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ سے ، علقمہ نے حضرت عبد اللہ سے روایت کی۔ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُوتَشِمَاتِ وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ انہوں نے کہا: خوبصورتی کے لیے گودنے والیوں اور گدوانے والیوں اور چہرے کے بال نکالنے اللهِ فَبَلَغَ ذَلِكَ امْرَأَةً مِّنْ بَنِي أَسَدٍ والیوں اور دانتوں کے درمیان فاصلہ رکھوانے يُقَالُ لَهَا أُمُّ يَعْقُوبَ فَجَاءَتْ فَقَالَتْ والیوں، وہ جو اللہ کی پیدائش کو تبدیل کرنے إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّكَ لَعَنْتَ كَيْتَ وَكَيْتَ والیاں ہیں، اللہ ان پر لعنت کرے۔ بنو اسد کی فَقَالَ وَمَا لِيَ لَا أَلْعَنُ مَنْ لَّعَنَ ایک عورت کو یہ خبر پہنچی جسے اُم یعقوب کہتے تھے، رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ وہ آئی اور کہنے لگی: مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ آپؐ هُوَ فِي كِتَابِ اللهِ فَقَالَتْ لَقَدْ قَرَأْتُ نے ایسی ایسی عورتوں پر لعنت کی ہے۔ (حضرت مَا بَيْنَ اللَّوْحَيْنِ فَمَا وَجَدْتُ فِيهِ مَا ابن مسعودؓ نے) کہا: مجھے کیا ہے کہ ان پر لعنت تَقُولُ قَالَ لَئِنْ كُنْتِ قَرَأْتِيهِ نہ کروں جن پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لَقَدْ وَجَدْتِيهِ أَمَا قَرَأْتِ وَمَا الكُمُ لعنت کی۔ اور جو اللہ کی کتاب میں (ملعون قرار الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَ مَا نَهُكُمْ عَنْهُ دی گئی) ہیں۔ وہ کہنے لگی: جو ( قرآن کی) اس جلد میں ہے میں نے بھی پڑھا ہے۔ میں نے تو اس میں وہ بات نہیں پائی جو آپ کہتے ہیں۔ فَإِنَّهُ قَدْ نَهَى عَنْهُ قَالَتْ فَإِنِّي (حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے) کہا: اگر تم اس أَرَى أَهْلَكَ يَفْعَلُونَهُ قَالَ فَاذْهَبِي کو پڑھتی تو ضرور اسے پاتی۔ کیا تم نے یہ نہیں فَانْظُرِي فَذَهَبَتْ فَنَظَرَتْ فَلَمْ پڑھا؟ یعنی جو رسول نے تمہیں دیا ہے اس پر عمل تَرَ مِنْ حَاجَتِهَا شَيْئًا فَقَالَ لَوْ كَانَتْ کرو اور جس بات سے اس نے تم کو روکا ہے اس فَانْتَهُوا (الحشر: ۸) قَالَتْ بَلَى قَالَ