صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 194 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 194

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۹۴ ۶۵ - كتاب التفسير / الحشر سُورَةُ الْحَشْرِ قَالَ قُلْ سُورَةُ بَنِي میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے النَّضِيرِ۔ أطرافه: ٤٠٢٩، ٤٦٤٥، ٤٨٨٢۔ سورہ حشر کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا: (یوں) کہو کہ سورہ بنی نضیر ۔ تشریح : سورة الحشر : اس سورۃ میں دو قسم کے حشر کا ذکر ہے۔ ایک حشر وہ ہے جس میں یہودی شر قبائل کو اُن کے کئے کی سزادی گئی۔ بعض کے لئے خود اپنے ہاتھوں اپنے گھروں کو برباد کرنے کی سزا ہوئی، بعض کے لئے قتل کی سزا مقدر ہوئی جبکہ بعض کو جلا وطنی کی سزادی گئی، جس سے مراد بنو نضیر ہیں۔ اسی نسبت سے اسے سورہ بنی نضیر بھی کہا گیا ہے۔ یہ اُن کی بد عہدیوں کا نتیجہ تھا۔ اور دوسرا حشر وہ ہے جو آخرت میں منکروں کے لئے بطور سزا ہو گا۔ باب : مَا قَطَعْتُم مِّنْ لِينَةٍ (الحشر : ٦ ) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) جو کھجوروں کے درخت تم نے کاٹے نَخْلَةٍ مَا لَمْ تَكُنْ عَجْوَةً أَوْ بَرْنِيَّةً۔ لينة کے معنی ہیں) کھجور کا درخت جو عجوہ یا برنیہ نہ ہو۔ ٤٨٨٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ۴۸۸۴: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ليث بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَقَطَعَ وَهِيَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر الْبُوَيْرَةُ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى مَا قَطَعْتُمْ کے کھجوروں کے درخت جلا دیئے اور ان کو کٹوا مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أَصُولِهَا دیا۔ اور یہ بویرہ کا باغ تھا۔ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی : ما قطعتم یعنی جو کھجوروں کے فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَسِقِينَ ) درخت تم نے کاٹے یا جنہیں تم نے اپنی جڑوں پر (الحشر : ٦) کھڑا رہنے دیا، تو سب اللہ کے حکم سے ہوا اور اس لئے ہوا کہ تا وہ بد عہدوں کو رسوا کرے۔ أطرافه : ٢٣٢٦، ٣٠٢١، ٤٠٣١، ٤٠٣٢۔ تشریح : مَا قَطَعْتُمْ من لينة : یعنی جو کھجوروں کے درخت تم نے کالے یا جنہیں تم نے اپنی جڑوں پر کو رسوا کرے۔ کھڑا رہنے دیا، تو سب اللہ کے حکم سے ہوا اور اس لئے ہوا کہ تاوہ بد عہدوں کو رسواً