صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 193
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۹۳ ۶۵ - كتاب التفسير / الحشر ٥٩ سُورَةُ الْحَشْرِ الجلاء (الحشر: ٤) الْإِخْرَاجُ مِنْ أَرْضِ جَلَاء کے معنی ہیں ایک ملک سے دوسرے ملک إِلَى أَرْضِ۔ کی طرف نکالنا۔ باب ۱ ٤٨٨٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۴۸۸۲ : محمد بن عبد الرحیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا سعيد بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ ہشیم نے ہم سے هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ بیان کیا کہ ابو بشر نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ سُورَةُ سعید بن جبیر سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں التَّوْبَةِ قَالَ التَّوْبَةُ هِيَ الْفَاضِحَةُ مَا نے حضرت ابن عباس سے سورہ توبہ کے متعلق زَالَتْ تَنْزِلُ وَمِنْهُمْ وَمِنْهُمْ حَتَّى ظَنُّوا پوچھا۔ انہوں نے کہا: سورہ تو یہ وہی ہے جو فضیحت کرنے والی ہے۔ اس سورۃ میں برابر یہی اتر تا رہا۔ أَنَّهَا لَنْ تُبْقِ أَحَدًا مِّنْهُمْ إِلَّا ذُكِرَ ان میں بعض ایسے ہیں، ان میں بعض ایسے ہیں۔ فِيهَا قَالَ قُلْتُ سُورَةُ الْأَنْفَالِ قَالَ یہاں تک کہ انہوں نے خیال کیا کہ یہ سورۃ ان نَزَلَتْ فِي بَدْرٍ قَالَ قُلْتُ سُورَةُ میں سے کسی کو باقی نہیں چھوڑے گی مگر اس میں الْحَشْرِ قَالَ نَزَلَتْ فِي بَنِي النَّضِيرِ۔ اس کا ضرور ذکر کیا جائے گا۔ (سعید) کہتے تھے: میں نے سورہ انفال کے متعلق پوچھا۔ (حضرت أطرافه: ٤٠٢٩، ٤٦٤٥ ، ٤٨٨٣۔ ابن عباس نے کہا: یہ بدر کے متعلق نازل ہوئی۔ کہتے تھے، میں نے پوچھا: سورہ حشر ۔ انہوں نے کہا: بنو نضیر کے متعلق نازل ہوئی۔ ٤٨٨٣ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكِ ۴۸۸۳: حسن بن مدرک نے ہم سے بیان کیا۔ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا بن حماد نے ہمیں بتایا کہ ا بن حماد نے ہمیں بتایا کہ ابو عوانہ نے ہمیں خبر دی۔ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ انہوں نے ابو بشر (جعفر بن ابی وحشیہ) سے ، ابو بشر قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے سعید بن جبیر ) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: