صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 192
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۹۲ ۶۵ - كتاب التفسير / المجادلة استحوذ : یعنی وہ غالب ہو گیا۔ فرمایا: اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَنُ فَانْسُهُمْ ذَكَرَ اللَّهِ أُولَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَنِ الَّا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَنِ هُمُ الْخَسِرُونَ (1 ون (المجادلة: ۲۰) یعنی شیطان ان پر غال ان پر غالب آگیا۔ پس اُس نے اُنہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا۔ یہی شیطان کا گروہ ہیں۔ خبردار ! شیطان ہی کا گروہ ہے جو ضرور نقصان اٹھانے والے ہیں۔ حضرت خلیفة المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ترجمه قرآن کریم حضرت خلیفة المسیح الرابع) نبی کریم اور آپ کے جاں نثار صحابہ کرام تمام مخالفوں کے سامنے مظفر منصور بامر ا د ر ہے۔ ا اور یہ بات مجنون کی بڑ بن جاتی۔ مخالفوں کے حق میں فرمایا: أُولَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَنِ الَّا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَنِ هُمُ الْخَسِرُونَ ) یہ مخالف شیطانی گروہ ہے۔ خبردار رہو۔ اگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ بات نہ ہوتی تو اس کے خلاف ہوتا بے ریب شیطانی گروہ ناکام رہے گا۔ “ ( حقائق الفرقان جلد ۴ صفحہ ۶۳)