صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 175
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۷۵ ۶۵ - كتاب التفسير / الرحمن طرح متوجہ رہے۔ اس کے لئے شرط یہ ہے کہ وہ اس معنی میں مطہرہ ہوں کہ کوئی بد رسم ان کے گھروں میں نہ ہو اور کسی مشرکانہ بدعت کے ساتھ ان کو کوئی تعلق باقی نہ رہے خالص توحید کا ماحول پیدا کرنے والی ہوں اور اس خالص توحید کے ماحول میں اپنے بچوں اور بچیوں کی تربیت کرنے والی ہوں۔“ (خطبات ناصر جلد اول صفحه ۵۹۳ تا ۵۹۵) باب :: حور مقصورت عُورٌ مَّقْصُورَت فِي الْخِيَامِ (الرحمن: ٧٣) وہ عورتیں کالی آنکھوں والی ہوں گی (اور) خیموں کے اندر رکھی گئی ہوں گی وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ حُورٌ سُودُ الْحَدَقِ حضرت ابن عباس نے کہا: چھوڑ کے معنی ہیں سیاہ وَقَالَ مُجَاهِدٌ مَقْصُورت (الرحمن: ۷۳) آنکھوں والی۔ اور مجاہد نے کہا: مَقْصُورت کے مَحْبُوسَاتٌ قُصِرَ طَرْفُهُنَّ وَأَنْفُسُهُنَّ معنی ہیں وہ عورتیں جن کی نگاہ اور جن کی جانیں عَلَى أَزْوَاجِهِنَّ قَاصِرَاتٌ لَا يَبْغِينَ اپنے خاوندوں کے لئے ہی وقف ہیں (کسی اور غَيْرَ أَزْوَاجِهِنَّ۔ کے لئے نہیں) قَاصِرَات کے معنی ہیں وہ اپنے خاوندوں کے سوا کسی اور کی خواہش نہیں کریں گی۔ ٤٨٧٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۴۸۷۹ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ عبد العزيز بن عبد الصمد نے ہمیں بتایا۔ انہوں حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ أَبِي نے ابو عمران جونی سے، انہوں نے ابو بکر بن بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِيهِ عبد اللہ بن قیس سے، انہوں نے اپنے باپ سے أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں خولدار موتیوں کا خیمہ ہو گا جس کی قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ خَيْمَةً مِّنْ لُؤْلُؤَةٍ چوڑائی ساٹھ میل ہو گی، جس کے ایک کونے میں مُجَوَّفَةٍ عَرْضُهَا سِتُّونَ مِيلًا فِي كُلِّ رہنے والے دوسروں کو نہیں دیکھیں گے۔ مؤمن زَاوِيَةٍ مِّنْهَا أَهْلٌ مَا يَرَوْنَ الْآخَرِينَ يَطُوفُ عَلَيْهِمُ الْمُؤْمِنُونَ۔ طرفه: ٣٢٤٣- ان سب کے پاس چکر لگائیں گے ۔