صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 171 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 171

صحیح البخاری جلد ۱۲ اكا ۶۵ - كتاب التفسير / الرحمن نیز فرمایا: ”جس طرح ستارے ہمیشہ نوبت به نوبت طلوع کرتے رہتے ہیں اسی طرح خدا کے صفات بھی طلوع کرتے رہتے ہیں۔ کبھی انسان خدا کے صفات جلالیہ اور استغنائے ذاتی کے پر توہ کے نیچے ہوتا ہے اور کبھی صفات جمالیہ کا پر توہ اس پر پڑتا ہے۔ اسی طرف اشارہ ہے جو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ “ چشمه مسیحی، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۶۹) بَاب ۱ : وَمِنْ دُونِهِمَا جَنَّتُن (الرحمن : ٦٣ ) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور ان دو کے سوا دو اور جنتیں ہیں ٤٨٧٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي ۴۸۷۸ : عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ کیا کہ عبد العزیز بن عبد الصمد عمی نے ہمیں بتایا۔ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ حَدَّثَنَا ابو عمران جونی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ ابو بكر بن عبداللہ بن قیس سے، ابو بکر نے اپنے عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ باپ (حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ) سے روایت کی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو باغ جَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا چاندی کے ہوں گے ، ان میں برتن اور جو سامان وَجَنَّتَانِ مِنْ ذَهَبٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا بھی ان میں ہو گا وہ بھی، اور دو باغ سونے کے ہوں وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى گے ان کے برتن بھی اور جو سامان بھی ان میں ہو گا وہ بھی۔ اور جنت عدن میں ان لوگوں کے سامنے رَبِّهِمْ إِلَّا رِدَاءُ الْكِبْرِ عَلَى وَجْهِهِ فِي اپنے رب کو دیکھنے سے کوئی روک نہ ہو گی سوائے کبریائی کی چادر کے جو اس کے چہرے پر ہو گی۔ جَنَّةِ عَدْنٍ۔ أطرافه: ٤٨٨٠، ٧٤٤٤- تشريح : وَمِنْ دُونِهِمَا جَنتين: اور ان دوکے سوا دو اور جنتیں ہیں۔ حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے سورۃ رحمن میں چار جنتوں کے وعدے ایک مسلمان کو دیئے ہیں۔ دو کا تعلق اخروی زندگی کے ساتھ ہے اور دو جنتوں کا تعلق اس دنیا کے ساتھ