صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 161
صحیح البخاری جلد ۱۲ ١٦١ ۶۵ - كتاب التفسير / اقتربت الساعة بَاب ٦ : قَوْلُهُ بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهَى وَآمَرُ ( القمر : ٤٧) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: بلکہ وہ گھڑی ان کے لئے مقررہ میعاد ہے اور وہ گھڑی نہایت ہی مصیبت ڈھانے والی اور نہایت تلخ ہوگی يَعْنِي مِنَ الْمَرَارَةِ۔ یعنی ( یہ امر ) مَرَارَةُ سے ہے۔ (بمعنی تلخ) ٤٨٧٦ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۸۷۶ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ هشام بن یوسف نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج نے أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ مَا هَكِ انہیں خبر دی، کہا: یوسف بن ماہک نے مجھے خبر قَالَ إِنِّي عِنْدَ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ دی۔ انہوں نے کہا میں حضرت عائشہ اُم المؤمنین قَالَتْ لَقَدْ أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى الله کے پاس تھا، انہوں نے فرمایا کہ حضرت محمد صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ وَإِنِّي لَجَارِيَةٌ أَلْعَبُ علیہ وسلم پر مکہ میں یہ آیت بَلِ السَّاعَةُ " بلکہ وہ بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَ السَّاعَةُ اَدھی گھڑی ان کے لئے مقررہ میعاد ہے اور وہ گھڑی نہایت ہی مصیبت ڈھانے والی اور نہایت تلخ ہو وَآمَرُ (القبر : ٤٧) طرفه: ٤٩٩٣۔ گی“ نازل کی گئی اور میں اس وقت ابھی لڑکی ہی تھی، کھیلا کرتی تھی۔ ٤٨٧٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۴۸۷۷: اسحاق ( بن شاہین واسطی) نے مجھ سے خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ بیان کیا کہ خالد ( بن عبد اللہ طحان ) نے ہمیں بتایا۔ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے خالد (بن مہران حذاء) سے، انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس قَالَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ لَهُ يَوْمَ بَدْرٍ أَنْشُدُكَ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ ہم نے جنگ بدر کے دن عَهْدَكَ وَوَعْدَكَ اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ لَمْ یوں دعا کی اور آپ اس وقت ایک بڑے خیمے تُعْبَدُ بَعْدَ الْيَوْمِ أَبَدًا فَأَخَذَ أَبُو بَكْرٍ میں تھے: میں تجھے تیرا عہد اور تیر اوعدہ یاد دلاتا بِيَدِهِ وَقَالَ حَسْبُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ہوں۔ اے اللہ ! اگر تو چاہے کہ اس دن کے بعد فَقَدْ أَلْحَحْتَ عَلَى رَبِّكَ وَهُوَ فِي کبھی تیری پرستش نہ کی جائے۔ اس پر حضرت ابو بکر