صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 159 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 159

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۵۹ ۶۵ - كتاب التفسير / اقتربت الساعة بابه : قَوْلُهُ سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ ع وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ ( القمر : ٤٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اُن کی جماعت کو عنقریب شکست دی جائے گی اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے ٤٨٧٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۸۷۵ : محمد بن عبد اللہ بن حوشب نے ہم سے بْنِ حَوْشَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا بیان کیا کہ عبد الوھاب نے ہمیں بتایا۔ خالد نے خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ح۔ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ و حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عَفَّانُ نيز محمد بن يحي ذہلی ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عفان بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ وُهَيْبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ بن مسلم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے وہیب سے عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ روایت کی کہ خالد (حذاء) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیم نے وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ يَوْمَ بَدْرٍ اللَّهُمَّ إِنِّي أَنْشُدُكَ عَهْدَكَ وَوَعْدَكَ جنگ بدر کے دن یہ دعاکی۔ اور آپ اس وقت ایک بڑے خیمہ میں تھے : اے میرے اللہ ! میں تجھے تیرا اللَّهُمَّ إِنْ تَشَأْ لَا تُعْبَدُ بَعْدَ الْيَوْمِ عہد اور تیرا وعدہ یاد دلاتا ہوں۔ اے اللہ ! اگر تو فَأَخَذَ أَبُو بَكْرٍ بِيَدِهِ فَقَالَ حَسْبُكَ يَا چاہے کہ اس دن کے بعد تیری عبادت نہ کی جائے۔ رَسُولَ اللَّهِ أَلْحَحْتَ عَلَى رَبِّكَ وَهُوَ موسوم اس پر حضرت ابو بکر نے آپ کے ہاتھ کو پکڑ لیا اور يَثِبُ فِي الدِّرْعِ فَخَرَجَ وَهُوَ يَقُولُ کہا: یا رسول اللہ ! بس کافی ہے۔ آپؐ نے اپنے ربّ سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ يُولُونَ الدُّبُرَه سے بہت الحاح وزاری کی ہے۔ اور آپ اس دن ( القمر : ٤٦) زرہ پہنے ہوئے تھے کبھی اُٹھتے تھے کبھی بیٹھتے تھے۔ أطرافه ٢٩١٥، ٣٩٥٣، ٤٨٧٧۔ آپ نکلے اور یہ فرمارہے تھے: اُن کی جماعت کو عنقریب شکست دی جائے گی اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔