صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 158 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 158

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۵۸ ۶۵ - كتاب التفسير / اقتربت الساعة غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ غندر نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيِّ انہوں نے ابواسحاق سے، ابو اسحاق نے اسود صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَرَأَ فَهَلْ ہے ، اسود نے حضرت عبداللہ (بن مسعودؓ ) سے، حضرت عبد اللہ نے نبی صلی السلام سے روایت کی کہ مِنْ مُّدَّكِرٍ ( القمر : ٤١) آپؐ نے یوں پڑھا: فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ یعنی کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟ - ٤٨٧١، ٤٨٧٢، ٤٨٧٤ ،4870 ،4869 ،أطرافه : ٣٣٤١، ٣٣٤٥، ٣٣٧٦ {وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ ( القمر : ٥٢) } اور ہم تمہارے جیسے لوگوں کو پہلے بھی ہلاک کر چکے ہیں اور کیا (اس بات کو جان کر) کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟ ٤٨٧٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۴۸۷۴: يحي ( بن موسیٰ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ وکیع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسرائیل سے، الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ اسرائیل نے ابو اسحاق سے، ابو اسحاق نے اسود قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن یزید سے ، اسود نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) وَسَلَّمَ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَلْ مِنْ علیہ وسلم کے سامنے فَهَلْ مِنْ تُذ کر پڑھا۔ نبی مدكر ( القمر : ٥٢) صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فَهَلْ مِنْ مُّدَّ کر یعنی کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟ أطرافه: ٣٣٤١ ، ٣٣٤٥، ٣٣٧٦، ٤٨٦٩، ٤٨٧٠، ٤٨٧١، ٤٨٧٢ ، ٤٨٧٣۔ تشریح : فَهَلْ مِن مدير : روایات ۲۸۷۹ - ۴۸۷۴ میں لفظ مذکر کی بحث ہے کہ یہ مذکر ( دال کے ساتھ) ہے یا مذکر (ذال کے ساتھ) ہے۔ دراصل یہ لفظ مذکر ہے۔ پھر تا کو دال سے بدلا گیا تاکو ہے پھر دال اور ذال کا ادغام کیا گیا ہے اور ادغام میں ذال کی جگہ وال لا کر مت کیر بنایا گیا ہے۔ ا (عمدة القاری جزء ۱۹ صفحه (۲۰۹) ا یہ عنوان باب فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری مطبوعه بولاق، جزء ۸ حاشیه صفحه ۴۷۵)