صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 147 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 147

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۴۷ ۶۵ - كتاب التفسير / اقتربت الساعة ٤٨٦٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۸۶۵: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ (عبدالله) ابن ابی مسیح نے ہمیں خبر دی۔ انہوں اللهِ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ وَنَحْنُ مَعَ نے مجاہد سے، مجاہد نے ابو معمر سے، ابو معمر نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَارَ حضرت عبداللہ بن مسعود) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: چاند پھٹا اور ہم اس وقت نبی صلی اللہ فِرْقَتَيْنِ فَقَالَ لَنَا اشْهَدُوا اشْهَدُوا۔ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور وہ دو ٹکڑے ہو گیا تھا۔ أطرافه: ٣٦٣٦، ٣٨٦٩، ٣٨٧١، ٤٨٦٤۔ آپ نے ہم سے فرمایا: دیکھو گواہ رہنا، گواہ رہنا۔ ٤٨٦٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۴٨٢٦: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنِي بَكْرٌ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ عِرَاكِ نے کہا: بکر (بن مضر ) نے مجھے بتایا۔ بکر نے جعفر بْنِ مَالِكٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن ربیعہ ) سے، جعفر نے عراک بن مالک سے ، بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عراک نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ بن مسعود سے ، عبید اللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ سے روایت کی۔ انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ٣٦٣٨، ٣٨٧٠- وسلم کے زمانہ میں چاند پھٹا تھا۔ ٤٨٦٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۴۸۶۷: عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ بیان کیا کہ یونس بن محمد (بغدادی) نے ہمیں حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ بتایا۔ شیبان (نحوی) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلَ أَهْلُ مَكَّةَ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مکہ والوں نے أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ۔ مطالبہ کیا کہ انہیں کوئی نشان دکھایا جائے۔ تو اللہ نے ان کو چاند کے پھٹنے کا نشان دکھلایا۔ أطرافه: ٣٦٣٧، ٣٨٦٨، ٤٨٦٨۔