صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 143 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 143

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۴۳ ۶۵ - کتاب التفسير والنجم بَاب ٤ : فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا (النجم : ٦٣) (اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اللہ ہی کو تم سجدہ کرو اور اسی کی عبادت کرو ٤٨٦٢ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۴۸۶۲: ابو معمر (عبد اللہ بن عمرو) نے ہم سے بیان عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ کیا کہ عبد الوارث (بن سعید) نے ہمیں بتایا۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ايوب (سختیانی) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ نجم میں سجدہ کیا اور آپ کے ساتھ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ۔ مسلمانوں اور مشرکوں اور جن و انس نے سجدہ کیا۔ تَابَعَهُ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَيُّوبَ، وَلَمْ (عبد الوارث کی طرح) اس حدیث کو (ابراہیم) يَذْكُرِ ابْنُ عُلَيَّةَ ابْنَ عَبَّاسٍ۔ ابن طہمان نے بھی ایوب سے روایت کیا، اور (اسماعیل) ابن علیہ نے (اپنی روایت میں ) حضرت طرفه: ۱۰۷۱ ابن عباس کا ذکر نہیں کیا۔ سے، اسود ٤٨٦٣ : حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيّ أَخْبَرَنِي ۴۸۶۳: نصر بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ ابو احمد أَبُو أَحْمَدَ يَعْنِي الزُّبَيْرِيَّ حَدَّثَنَا یعنی زبیری نے ہمیں خبر دی کہ اسرائیل نے ہم إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْأَسْوَدِ سے بیان کیا۔ انہوں نے ابو اسحاق (طبیعی) سے، بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابو اسحاق نے اسود بن یزید (شخصی) نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) رضی اللہ عنہ قَالَ أَوَّلُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ فِيهَا سَجْدَةٌ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: پہلی سورۃ جس وَالنَّجْمِ قَالَ فَسَجَدَ رَسُولُ اللَّهِ میں سجدہ کی آیت نازل کی گئی وہ سورہ نجم ہے۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَجَدَ مَنْ (حضرت ابن مسعود) کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ خَلْفَهُ إِلَّا رَجُلًا رَأَيْتُهُ أَخَذَ كَفَّا مِنْ علیہ وسلم نے سجدہ کیا اور جو لوگ بھی آپ کے پیچھے تُرَابٍ فَسَجَدَ عَلَيْهِ فَرَأَيْتُهُ بَعْدَ ذَلِكَ تھے ان سب نے سجدہ کیا سوائے ایک شخص