صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 137 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 137

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۳۷ ۶۵ - کتاب التفسير والنجم قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أُقَامِرُكَ فَلْيَتَصَدَّقْ کرے اور جس نے اپنے ساتھی سے کہا: آؤ میں تم سے جو کھیلتا ہوں تو چاہیے کہ وہ صدقہ دے۔ أطرافه: 6١٠٧، 6301، 6650۔ بَاب : وَمَنْوة الثَّالِثَةَ الأخرى (النجم : ٢١) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ) ایک اور مناۃ ہے تیسری ٤٨٦١ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۴۸۶۱: (عبد اللہ بن زبیر) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ قُلْتُ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زہری نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے عروہ سے فَقَالَتْ إِنَّمَا كَانَ مَنْ أَهَلَّ لِمَنَاةَ سنا۔ (وہ کہتے تھے : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا۔ انہوں نے بتایا: صرف یہی ہوا کرتا الطَّاغِيَةِ الَّتِي بِالْمُشَلَّلِ لَا يَطُوفُونَ تھا کہ جو اس مناۃ کی مورتی کے نام پر لبیک پکارتے بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأَنْزَلَ اللهُ جو کہ مشکل میں تھی تو وہ صفا اور مروہ کے درمیان تَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ طواف نہیں کیا کرتے تھے۔ اس لئے اللہ تعالٰی نے الله (البقرة: ١٥٩) فَطَافَ رَسُولُ اللهِ یہ آیت نازل کی: صفا مروہ بھی اللہ کے نشانات میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُسْلِمُونَ سے ہیں۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور مسلمانوں نے (صفا ومروہ میں) طواف کیا۔ قَالَ سُفْيَانُ مَنَاةُ بِالْمُشَلَّلِ مِنْ سفیان نے کہا کہ مناہ اسی مشکل میں تھی جو قدید قُدَيْدٍ۔ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ میں ہے۔ اور عبد الرحمن بن خالد نے ابن شہاب عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ عُرْوَةُ قَالَتْ سے روایت کرتے ہوئے کہا۔ عروہ نے کہا: حضرت عَائِشَةُ نَزَلَتْ فِي الْأَنْصَارِ كَانُوا هُمْ عائشہ فرماتی تھیں۔ یہ آیت انصار کے متعلق نازل وَغَسَّانُ قَبْلَ أَنْ يُسْلِمُوا يُهِلُّونَ ہوئی۔ وہ اور غسان مسلمان ہونے سے پہلے مناة کے نام پر لبیک پکارا کرتے تھے۔ پھر انہوں نے لِمَنَاةَ مِثْلَهُ۔ وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنِ ویسے ہی حدیث بیان کی۔ اور معمر نے زہری سے الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ كَانَ روایت کرتے ہوئے کہا۔ زہری نے عروہ سے، رِجَالٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ مِمَّنْ كَانَ يُهِلَّ عروہ نے حضرت عائشہ سے یوں نقل کیا کہ انصار لِمَنَاةَ وَمَنَاةُ صَنَمٌ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ میں سے کچھ لوگ ایسے تھے جو مناۃ کے نام پر لبیک