صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 136 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 136

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۳۶ ۶۵ - کتاب التفسير / والنجم عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِيْنِ (التکویر : ۲۵،۲۴) اور اس نے اس (غیب) کو یقیناً کھلے افق میں دیکھا ہے۔ اور وہ غیب کی خبریں بتانے میں ہرگز بخیل نہیں۔ یہ ظاہر ہے کہ بلند مقام پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے کو دور و نزدیک کی چیزیں صاف نظر آتی ہیں۔ اور جس بلند ترین مقام پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مشاہدہ کرایا گیا ہے ، وہی افق مبین والی رؤیت ہے۔ اور سورۃ النجم میں آپ کی رؤیت افق اعلیٰ والی بتائی گئی ہے۔ یعنی نہایت ہی بلند شان۔ اور اس کا زمانہ قیامت تک ممتد ہے۔“ صحیح بخاری ترجمه و شرح، کتاب بدء الخلق، باب إذا قَالَ أَحَدُ كُمْ آمِينَ، جلد 4 صفحہ ۷۰) بَاب : أَفَرَعَيْتُمُ اللَّهَ وَالْعُزَّى (النجم : ٢٠) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا ٤٨٥٩ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۴۸۵۹: مسلم بن ابراہیم (فراہیدی) نے ہم سے حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوْزَاءِ بیان کیا کہ ابوالا شہب (جعفر بن حیان) نے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِي ہمیں بتایا۔ ابو الجوزاء (اوس بن عبد اللہ ) نے ہم قَوْلِهِ اللَّهَ وَالْعُزَّى (النجم : ٢٠) كَانَ سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ابن عباس اللَّاتُ رَجُلًا يَلُتُ سَوِيقَ الْحَاجِّ۔ رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس قول الله و العربی کے متعلق روایت کی۔ انہوں نے بتایا :) لات ایک شخص تھا جو حاجیوں کے ستو گھولا کرتا تھا۔ ٤٨٦٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۸۶۰: عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ بیان کیا کہ ہشام بن یوسف نے ہمیں خبر دی۔ معمر عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے ، زہری نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ محمد بن عبد الرحمن سے، حمید نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قسم کھائی اور مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ وَاللَّاتِ اپنی قسم میں یوں کہا: لات اور عزیٰ کی قسم ہے، وَالْعُزَّى فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَمَنْ تو چاہیے کہ وہ لا إِلَهَ إِلَّا الله کا (دوبارہ) اقرار