صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 134
صحیح البخاری جلد ۱۲ المولد ۶۵ - کتاب التفسير / والنجم مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ الله (النساء : (۸) وَ مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ ووَلَكِنَّ اللهَ رَفى (الانفال: ۱۸) “ (حقائق الفرقان جلد ۴ صفحه ۲۸،۲۷) حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنی نوع انسان کے لئے شفیع قرار دیئے گئے ہیں جو کامل اور ابدی واسطہ اتصال ہیں ان کے اور معبود حقیقی کے درمیان۔ ان آیات کا سیاق کلام کامل ارتقاء اور معراج ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہوا۔ جس کے معنی ہیں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اول و آخر ، آغاز و انجام، دنیا و آخرت اور آپ کی شان عظمت مآب خارق عادت اور حیرت انگیز ہے۔“ صحیح بخاری ترجمه و شرح، کتاب بدء الخلق، باب إذا قَالَ أَحَدُ كُمْ آمِينَ، جلد 4 صفحہ ۲۸) بَاب فَأَوْحَى إِلى عَبْدِهِ مَا أَوْحَى (النجم : (١١) پس اس نے اپنے بندے کی طرف وہی وحی نازل کی جس کا وہ فیصلہ کر چکا تھا ٤٨٥٧ : حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ ۴۸۵۷: طلق بن غنام نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنِ الشَّيْبَانِي قَالَ سَأَلْتُ زائده ( بن قدامہ کوفی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں زِرًّا عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ نے (سلیمان) شیبانی سے روایت کی۔ انہوں نے أَوْ أَدْنَى فَأَوْحَى إِلى عَبْدِهِ مَا اولی کہا: میں نے زر سے اللہ تعالیٰ کے اس قول فكان (النجم : ۱۱،۱۰) قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى فَأَوْحَى إِلَى عَبْدِهِ مَا اوئی کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: أَنَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى ہمیں حضرت عبداللہ بن مسعود نے بتایا کہ جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّ مِائَةِ جَنَاحٍ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل کو دیکھا، أطرافه: ٣٢٣٢، ٤٨٥٦- ان کے چھ سو پنکھ تھے۔ ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : جو اس رسول الله ابع: ”جو اس رسول کی پیروی کرے تو اس نے اللہ کی پیروی کی۔“ ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : اور (اے محمد ! جب تو نے (ان کی طرف کنکر پھینکے تو تُو نے نہیں پھینکے بلکہ اللہ ہے جس نے پھینکے۔“ ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع ” پس وہ دو قوسوں کے وتر کی طرح ہو طرح ہو گیا یا اس سے بھی قریب تر پس اس نے اپنے بندے کی طرف وہ وحی کیا جو بھی وحی کیا۔“