صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 130
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۳۰ ۶۵ - کتاب التفسير والنجم صا الله سالم مديدة مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّه نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: ام المؤمنین فَقَالَتْ لَقَدْ قَفَّ شَعَرِي مِمَّا قُلْتَ کیا حضرت محمد علی میریم ر صلی علیرام نے اپنے رب کو دیکھا تھا؟ أَيْنَ أَنْتَ مِنْ ثَلَاثٍ مَنْ حَدَّثَكَهُنَّ فَقَدْ انہوں نے فرمایا: جو تم نے پوچھا ہے اس سے كَذَبَ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّی میرے رونگے کھڑے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں، تم تین باتوں میں کہاں چلے جاتے ہو۔ جس نے تم سے یہ باتیں بیان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ كَذَبَ میں اس ۔ اس نے یقیناً جھوٹ بولا۔ جس نے تم سے یہ ثُمَّ قَرَأَتْ لَا تُدْرِكْهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ بیان کیا کہ حضرت محمد صلی رت محمد اللہ علیم حمد صلی علی رام نے اپنے رب کو دیکھا يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ۚ وَهُوَ رَ وَ هُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ اس نے یقیناً جھوٹ بولا۔ پھر یہ آیتیں پڑھیں : لا (الأنعام: ١٠٤) وَمَا كَانَ لِبَشَرِ أَنْ تُدْرِكُهُ یعنی نظریں اس تک نہیں پہنچ سکتیں، لیکن يُكَلِّمَهُ اللهُ إِلَّا وَحْيَا أَوْ مِنْ وَرَائِي وہ نظروں تک پہنچتا ہے۔ اور وہ مہربانی کرنے والا (اور) حقیقت پر آگاہ ہے۔ وَمَا كان ۔۔ یعنی اور حجاب (الشورى: ٥٢) وَمَنْ حَدَّثَكَ کسی انسان کی طاقت نہیں کہ اللہ اس سے بات أَنَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ فَقَدْ كَذَبَ ثُم کرے مگر یہ کہ وحی سے یا پردہ کے پیچھے سے۔ اور قَرَأَتْ { وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ جس نے تم سے یہ بیان کیا کہ آپ جانتے تھے کہ غَدًا (لقمان: ٣٥) وَمَنْ حَدَّثَكَ إِنَّهُ کل کیا ہو گا تو اس نے یقیناً جھوٹ بولا۔ یہ کہہ کر كَتَمَ فَقَدْ كَذَبَ ثُمَّ قَرَأَتْ } يَأَيُّهَا حضرت عائشہ نے یہ آیت پڑھی: وَمَا تَداری یعنی الرَّسُولُ بَلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل وہ کیا عمل کرے گا۔ اور جس نے تم سے یہ بیان کیا کہ آپ نے (وحی (المائدة: ٦٨) الْآيَةَ وَلَكِنْ رَأَى جِبْرِيل سے کچھ چھپایا ہے تو اس نے یقینا جھوٹ بولا۔ یہ عَلَيْهِ السَّلَامُ فِي صُورَتِهِ مَرَّتَيْنِ۔ کہہ کر حضرت عائشہ نے یہ آیت پڑھی: یایھا الرَّسُولُ ۔ یعنی اے رسول ! جو بھی تیری طرف تیرے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اس کو اچھی طرح پہنچادے۔ البتہ آپ نے جبرائیل العلی الام کو ان کی اپنی صورت میں دو دفعہ دیکھا۔ أطرافه : ۳۲۳٤ ، ۳۲۳۵، ٤٦١٢، ٧٣٨٠، ٣١ ٧۔ ا یہ الفاظ عمدۃ القاری کے مطابق ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۹ صفحہ (۱۹۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔