صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 115 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 115

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۱۱۵ ۶۵ - كتاب التفسير / والذريت ٥١ سُورَةُ وَالذَّرِيتِ قَالَ عَلِيَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ اللرِيتُ حضرت علی علیہ السلام نے کہا: الثریت سے الرِّيَاحُ ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ تَذْرُوهُ (الكهف: ٤٦) مراد ہے ہوائیں۔ اور ان ۔ اور ان کے سوا اوروں نے کہا: تُفَرِّقُهُ۔ وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ تَذْرُوہ کے معنی ہیں اس کو بکھیر دیتی ہیں۔ وفی والذريت: ۲۲) تَأْكُلُ وَتَشْرَبُ فِي انْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ: کیا تم اپنے نفسوں میں غور نہیں کرتے کہ ایک ہی راستے سے تم کھاتے مَدْخَلٍ وَاحِدٍ وَيَخْرُجُ مِنْ مَّوْضِعَيْنِ۔ فَرَاغَ (والدیت: ۲۷) فَرَجَعَ فَصَلَّتْ اور پیتے ہو اور دو جگہوں سے (فضلہ ) نکلتا ہے۔ فراغ وہ چپکے سے) لوٹ گیا۔ فصلت کے معنی والثديت: ٣٠) فَجَمَعَتْ أَصَابِعَهَا ہیں اپنی انگلیاں جوڑ کر ان سے اپنی پیشانی کو مارا۔ فَضَرَبَتْ بِهِ جَبْهَتَهَا۔ وَالرَّمِيمُ نَبَاتُ اور الرميم زمین کی روئیدگی ہے جب وہ خشک الْأَرْضِ إِذَا يَبِسَ وَدِيسَ لَمُوسِعُونَ ہو جائے اور روند ڈالی جائے۔ لمُوسِعُونَ یعنی ( واللديت : ٤٨ ) أَيْ لَذُو سَعَةٍ، وَكَذَلِكَ وسعت والے ہیں۔ اور اس طرح (جو سورۂ بقرہ عَلَى الْمُوسِع قَدَرة ( البقرة : ۲۳۷) يَعْنِي میں ہے: عَلَى الْمُوسِع قَدَارُۂ یعنی وہ جو طاقت الْقَوِيُّ۔ زَوْجَيْنِ (واللريت : ٥٠) الذَّكَرَ رکھتا ہے۔ زوجین یعنی (دو قسمیں) نر اور مادہ۔ وَالْأُنْثَى، وَاخْتِلَافُ الْأَلْوَانِ حُلْوَ وَاخْتِلَافُ الْأَلْوَانِ یعنی الگ الگ مزے، میٹھا وَحَامِضَ فَهُمَا زَوْجَانِ۔ فَفِرُّوا إِلَى اللهِ اور کھٹا۔ یہ بھی جوڑا ہیں۔ فَفِرُّوا إِلَی اللہ یعنی اللہ والثريت: ٥١) مِنَ اللَّهِ إِلَيْهِ إِلَّا سے اللہ ہی کی طرف بھاگو۔ اِلَّا لِيَعْبُدُونِ یعنی ان دو فریقوں میں سے جو سعادت مند ہیں، میں لِيَعْبُدُونِ ( والنُّريت: ٥٧) مَا خَلَقْتُ نے ان کو صرف اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ میری أَهْلَ السَّعَادَةِ مِنْ أَهْلِ الْفَرِيقَيْنِ إِلَّا توحید بیان کریں۔ اور بعض نے کہا کہ ان کو ایسا لِيُوَحِدُونِ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ خَلَقَهُمْ کرنے کے لئے پیدا کیا تھا مگر بعض نے کیا اور لِيَفْعَلُوا فَفَعَلَ بَعْضٍ وَتَرَكَ بَعْضٍ بعض نے نہ کیا۔ اور قدریوں کے لئے اس میں وَلَيْسَ فِيْهَا حُجَّةٌ لِأَهْلِ الْقَدَرِ۔ کوئی دلیل نہیں۔ اور ذُنوب کے معنی ہیں بڑا وَالذُّنُوبُ الدَّلْوُ الْعَظِيمُ، وَقَالَ مُجَاهِدٌ ڈول اور مجاہد نے کہا: ذُنُوب یعنی راستہ ۔ صَرَّةٍ