صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 97
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۹۷ ۶۵ - کتاب التفسير / الحجرات مَا شَأْنُكَ فَقَالَ شَرِّ كَانَ يَرْفَعُ پوچھا: آپ کا کیا حال ہے؟ وہ کہنے لگے : بہت ہی صَوْتَهُ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ بُرا، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز پر اپنی آواز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ مِنْ بلند کیا کرتا تھا۔ اس کا عمل ضائع ہو گیا اور وہ اب أَهْلِ النَّارِ فَأَتَى الرَّجُلُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ آگ والوں میں سے ہے۔ یہ سن اسے ہے۔ یہ سن کر وہ شخص نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ أَنَّهُ قَالَ كَذَا وَكَذَا صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے آپ کو فَقَالَ مُوسَى فَرَجَعَ إِلَيْهِ الْمَرَّةَ الْآخِرَةَ بتایا کہ وہ ایسا ایسا کہتے تھے۔ موسیٰ (بن انس) بِشَارَةِ عَظِيمَةٍ فَقَالَ اذْهَبْ إِلَيْهِ فَقُلْ کہتے تھے: پھر وہ شخص دوبارہ ان کے پاس بڑی بشارت لے کر گیا۔ آپؐ نے فرمایا: اس کے پاس لَّهُ إِنَّكَ لَسْتَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ وَلَكِنَّكَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔ طرفه: ٣٦١٣۔ سے جاؤ، اسے ے کہو تم دوزخیوں میں سے نہیں ہو بلکہ تم جنتیوں میں سے ہو۔ باب ۲ إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَتِ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ (الحجرات : ٥) اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وہ لوگ جو تجھے ان حجروں کے باہر سے بلاتے ہیں ان میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے ٤٨٤٧ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۸۴۷ : حسن بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حجاج حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ بن محمدا محمد اعور ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن جریج سے روایت کی، کہا: مجھے ابن ابی ملیکہ نے خبر دی کہ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ حضرت عبد اللہ بن زبیر نے اُن کو بتایا کہ بنی تمیم بْنَ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُمْ أَنَّهُ قَدِمَ رَكْبٌ مِّنْ کا ایک قافلہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور بَنِي تَمِيمٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت ابو بکر نے کہا: قعقاع بن معبد کو امیر بنائیں وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ أَمْرِ الْقَعْقَاعَ بْنَ اور حضرت عمرؓ نے کہا: نہیں ، بلکہ اقرع بن حابس مَعْبَدٍ وَقَالَ عُمَرُ بَلْ أَمْرِ الْأَقْرَعَ بْنَ کو امیر بنائیں۔ (یہ سن کر ) حضرت ابو بکر نے کہا: