صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 89 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 89

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۸۹ ۶۵ - كتاب التفسير / الفتح مِمَّنْ شَهِدَ الشَّجَرَةَ نَهَى النَّبِيُّ عبد الله بن مغفل مزئی سے روایت کرتے تھے: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَذْفِ میں بھی ان لوگوں میں سے ہوں جو درخت کے نیچے موجود تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں أطرافه: ٥٤٧٩ ، ٦٢٢٠ - پھینکنے سے روکا۔ ٤٨٤٢ : وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ ۴۸۴۲ اور (اسی سند کے ساتھ ) عقبہ بن صہبان قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مُغَفَّلٍ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت الْمُزَنِيَّ فِي الْبَوْلِ فِي الْمُغْتَسَلِ۔ عبد اللہ بن مغفل مزنی سے نہانے کی جگہ میں پیشاب کرنے کے متعلق سنا ( کہ آپ نے اس کو منع فرمایا۔) ٤٨٤٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ۴۸۴۳ : محمد بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ کیا۔ انہوں نے خالد (حذاء) سے، خالد نے ابوقلابہ بْنِ الضَّحَاكِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَكَانَ سے ، ابو قلابہ نے حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ۔ عنہ سے روایت کی۔ اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی۔ أطرافه: ١٣٦٣ ، ٤١٧١ ، ٦٠٤٧، ٦١٠٥، ٦٦٥٢۔ ٤٨٤٤ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ ۴۸۴۴: احمد بن اسحاق سلمی نے ہم سے بیان کیا السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ که یعلی بن عبید ) نے ہمیں بتایا کہ عبد العزیز بن بْنُ سِيَاهِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ سیاہ نے حبیب بن ابی ثابت سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میں ابو وائل أَتَيْتُ أَبَا وَائِلٍ أَسْأَلُهُ فَقَالَ كُنَّا (شقیق بن سلمہ ) کے پاس ان سے کچھ پوچھنے آیا بِصِفِّينَ فَقَالَ رَجُلٌ أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تو انہوں نے کہا: ہم صفین میں تھے، تو ایک شخص يُدْعَوْنَ إِلَى كِتَابِ اللهِ فَقَالَ عَلِيٌّ نے کہا: کیا تم ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھتے جن نَعَمْ فَقَالَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ اتَّهِمُوا کو کتاب اللہ پر عمل کرنے کے لئے بلایا جاتا ہے۔