صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 80 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 80

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۸۰ ۶۵ - كتاب التفسير / الفتح سَأَلَهُ فَلَمْ يُجِبْهُ ثُمَّ سَأَلَهُ فَلَمْ يُجِبْهُ پوچھا مگر آپ نے جواب نہ دیا۔ پھر انہوں نے فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ثَكِلَتْ أُمُّ آپ سے پوچھا تو بھی آپ نے ان کو جواب نہ دیا۔ عُمَرَ نَزَرْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ آخر حضرت عمر بن خطاب نے (اپنے تئیں) کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ كُلَّ ذَلِكَ عمر تو اپنی ماں کے لئے نہ رہے۔ تو نے رسول اللہ صلی ایم سے تین بار پیچھے پڑ کر پوچھا، باوجود اس کے کہ آپ نے ایک دفعہ بھی تجھے جواب نہ دیا۔ لَا يُجِيبُكَ قَالَ عُمَرُ فَحَرَّكْتُ بَعِيرِي ثُمَّ تَقَدَّمْتُ أَمَامَ النَّاسِ وَخَشِيتُ أَنْ حضرت عمرؓ کہتے تھے: میں نے اپنے اونٹ کو چلایا يُنْزَلَ فِي الْقُرْآنُ فَمَا نَشِبْتُ أَنْ اور لوگوں کے آگے نکل گیا اور میں ڈرا کہ کہیں سَمِعْتُ صَارِحًا يَصْرُخُ بِي فَقُلْتُ میرے متعلق قرآن نازل نہ ہو۔ مجھے تھوڑی دیر لَقَدْ خَشِيتُ أَنْ يَكُونَ نَزَلَ فِيَّ نہ ہوئی تھی کہ میں نے ایک پکارنے والے کو سنا جو قُرْآنٌ فَجِئْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ مجھے پکار رہا تھا۔ میں نے کہا: مجھے یقینا ڈر ہے کہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ لَقَدْ میرے متعلق قرآن نازل نہ ہوا ہو۔ میں رسول اللہ أُنْزِلَتْ عَلَيَّ اللَّيْلَةَ سُورَةٌ لَهِيَ أَحَبُّ عَلى الم کے پاس آیا اور آپ کو السلام علیکم کہا۔ إِلَيَّ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ ثُمَّ قَرَأَ آپ نے فرمایا: آج رات مجھ پر ایک سورۃ نازل کی إنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا (الفتح: ٢) گئی ہے جو مجھے تمام ان چیزوں سے زیادہ پیاری ہے أطرافه: ٤١٧٧، ٥٠١٢۔ صا سة جن پر سورج چڑھا ہے۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: ہم نے تم کو ایک کھلی کھلی فتح بخشی ہے۔ ٤٨٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۸۳۴: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِنَّا نے کہا: میں نے قتادہ سے سنا۔ وہ حضرت انس فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا (الفتح : ٢) رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا سے مراد حدیبیہ قَالَ الْحُدَيْبِيَةُ۔ طرفه ٤١٧٢ - ہے۔ ٤٨٣٥ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۸۳۵: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ