صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 90 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 90

صحیح البخاری جلد ۹۰ ۶۵ - كتاب التفسير / النور أَجِبْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی علیم کو اس بات کا جواب دیں جو آپ فِيمَا قَالَ۔ قَالَ وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا نے فرمائی ہے۔ اُنہوں نے کہا: بخدا میں نہیں جانتا صا الله سلم أَقُولُ لِرَسُولِ اللَّهِ الله۔ فَقُلْتُ لِأُمِّي کہ میں رسول اللہ علی تعلیم سے کیا کہوں۔ میں نے اپنی ماں سے کہا کہ آپ ہی رسول اللہ صلی علیم کو - أَجِيبِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جواب دیں۔ وہ بولیں میں بھی نہیں جانتی کہ میں وَسَلَّمَ قَالَتْ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ رسول اللہ صلی السلام سے کیا کہوں ۔ کہوں۔ کہتی تھیں: بحالیکہ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں کمسن لڑکی تھی قرآن کا بھی مجھے زیادہ علم نہ تھا، قَالَتْ فَقُلْتُ وَأَنَا جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ میں نے کہا: اللہ کی قسم مجھے علم ہو چکا ہے کہ آپ دلوں میں بیٹھ گئی لَا أَقْرَأُ كَثِيرًا مِنَ الْقُرْآنِ إِنِّي وَاللَّهِ لَقَدْ نے یہ بات سنی ہے اور آپ کے دلوں میں : ہے اور اسے سچا سمجھ لیا ہے۔ اس لئے اگر میں آپ عَلِمْتُ لَقَدْ سَمِعْتُمْ هَذَا الْحَدِيثَ سے کہوں کہ میں بری ہوں اور اللہ جانتا ہے کہ میں حَتَّى اسْتَقَرَّ فِي أَنْفُسِكُمْ وَصَدَّقْتُمْ بَری ہوں تو آپ مجھے اس میں بری نہیں سمجھیں گے بِهِ فَلَئِنْ قُلْتُ لَكُمْ إِنِّي بَرِيئَةٌ وَاللهُ اور اگر میں آپ سے کسی بات کا اقرار کر لوں اور يَعْلَمُ أَنِّي بَرِيئَةٌ لَا تُصَدِّقُونَنِي بِذَلِكَ اللہ جانتا ہے کہ میں اس سے بری ہوں تو اسے آپ وَلَئِنِ اعْتَرَفْتُ لَكُمْ بِأَمْرٍ وَاللَّهُ يَعْلَمُ سچا سمجھیں گے۔ اللہ کی قسم میں آپ کے لئے کوئی مثال نہیں پاتی مگر وہی بات جو یوسف کے باپ نے أَنِّي مِنْهُ بَرِيئَةً لَتُصَدِّقُنِي۔ وَاللهِ مَا کی تھی۔ تھی۔ اُنہوں نے کہا تھا: فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللهُ أَجِدُ لَكُمْ مَثَلًا إِلَّا قَوْلَ أَبِي يُوسُفَ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ یعنی صبر ہی اچھا ہے قَالَ فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَی اور اللہ ہی سے مدد مانگی جائے اس بات میں جو مَا تَصِفُونَ (یوسف: (۱۹) قَالَتْ ثُمَّ آپ لوگ بیان کر رہے ہیں۔ کہتی تھیں: یہ کہہ کر میں نے کروٹ بدل لی اور اپنے بستر پر لیٹ گئی۔ تَحَوَّلْتُ فَاضْطَجَعْتُ عَلَى فِرَاشِي۔ کہتی تھیں: میں اس وقت جانتی تھی کہ جیسا کہ میں قَالَتْ وَأَنَا حِينَئِذٍ أَعْلَمُ أَنِّي بَرِيئَةٌ بری ہوں ویسے ہی اللہ مجھے بری کرے گا۔ لیکن وَأَنَّ اللَّهَ مُبَرِّنِي بِبَرَاءَتِي وَلَكِنْ وَاللهِ بخدا میں یہ گمان نہ کرتی تھی کہ اللہ میرے بارے مَا كُنتُ أَظُنُّ أَنَّ اللَّهَ مُنْزِلَ فِي شَأْنِي میں ایسی وحی نازل کرے گا جو پڑھی جایا کرے